کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 269 of 279

کرامات الصادقین — Page 269

كرامات الصادقين ۲۶۹ اُردو ترجمہ متعجبا من ذلك وأظنه خيرا میں بیدار ہوا۔ اور میں اسے خیر اور آپ موصوف وإقبالا للمذكور وأمنًا له من کے لئے وجہ اقبال اور زمانے کے مصائب سے نوائب الزمان۔ هذا ما رأيته امن کا باعث سمجھتا ہوں ۔ یہ ہے وہ خواب جو میں وعبرته والله أعلم بالصواب نے دیکھا اور میں نے اس کی تعبیر کی ۔ واللہ اعلم وإليه المرجع والمآب۔ السيد محمد سعيد الشامي ==== ==== بالصواب اور اسی کی طرف لوٹنا اور واپس جانا ہے۔ السيد محمد سعيد الشامي ==== = == إتمام الحجة على المكفّرين علماء اور مشائخ میں سے سب من العلماء والمشايخ كلهم أجمعين مکفرین پر اتمام حجت السلام عليكم ورحمة الله السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ و بعد ! اے بھائیو! وبركاته۔ وبعد فإني قد سمعت میں نے سنا ہے کہ تم نے میری تکفیر و تکذیب کی اور أنكم أيها الإخوان كفرتمونى و كذبتموني وحسبتمونی مفتريا وناضلتموني حتى نُثلت الكنائن وتبين الحق وظهر الأمر الكائن تم نے مجھے مفتری سمجھا ہے اور تم میرا مقابلہ کر رہے ہو یہانتک کہ ترکش تیروں سے خالی ہو گئے اور حق واضح ہو گیا اور جو ہونا تھا وہ ظاہر ہو گیا۔ لیکن تمہا را شور شرابہ نہ رکا اور نہ تم پر حق کی ہیبت ولكن ما ركدت زعازِعُكم وما طاری ہوئی ۔ بلکہ تم مقصد سے بہت دور نکل گئے ۔ أخذتكم هيبة الحق بل جزتم عن القصد جدا وحسبتم الحق شيئا اور تم نے حق کو سخت ناپسندیدہ چیز سمجھا اور اپنی إدا وكنتم على قولكم من باتوں پر مصر رہے۔ پس جب تم میرے معاملے المصرين۔ فلما ارتبتم فی أمری میں شک میں مبتلا ہو گئے اور تم شیطان کے ساتھی وصرتم قرين الخنّاسِ ونَجِی اور وسوسہ ڈالنے والے کے راز دان بن گئے ۔ میں الوسواس توجست ما هجس فی نے سنا جو تمہارے خیالات میں مخفی تھا تو میں ۳۶۱