کرامات الصادقین — Page 265
كرامات الصادقين ۲۶۵ اُردو ترجمہ باس احلال باس الحالي الْحَمْدُ لِلَّهِ الذي أطلع شموس تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے الهداية في قلوب أهل العرفان اہل معرفت کے دلوں میں ہدایت کے سورج وأطمع نفوس أهل الغواية في طلوع کئے اور گمراہوں کے نفوس میں مغفرت ورود منهل الغفران وأنبع ینابیع کے چشموں پر وارد ہونے کی طمع پیدا کی ۔ اور المكارم ليرد على زلالها كلُّ عمدہ اخلاق کے چشمے جاری کئے تا کہ ہر پیاسا ظمان ورفع منابر التقديس اُن کے آب زلال پر اترے اور تقدیس و تحمید والتحميد وخفض أعلام کے منبر بلند کئے اور بہتانوں کے علم سرنگوں کر البهتان۔ والصلاة والسلام علی دیئے اور ہر لحظه و آن درود و سلام ہو سید ولد سید ولد عدنان سيدنا ونبينا آدم اور ہمارے آقا و مولیٰ ہمارے نبی محمد صلی محمد الذي أتى بالبيان وعلی اللہ علیہ وسلم پر جو قرآن مبین لے کر آئے اور آله وأصحابه وأزواجه في كل درود و سلام ہو آپ کی آل پر ، اور اصحاب پر وقت وأوان۔ اور ازواج مطہرات پر ۔ أما بعد فيقول أسير ذنبه وفقير اما بعد ! اپنے گناہ کا اسیر اور اپنے رب عفو ربه المنان محمد الطرابلسی متان کی مغفرت کا محتاج محمد طرابلسی شامی جو الشامي الشهير بحميدان إنني حمیدان کے لقب سے مشہور ہے ۔ کہتا ہے ۔ لما دخلت الهند وبلدة قاديان جب میں ہند میں داخل ہوا اور قادیان کی واجتمعت بحبرها بل وحَبْرِ بستی میں پہنچا اور اس کے عالم بلکہ تمام دنیا جميع البلدان مولانا وسيدنا کے سب سے متبحر عالم مولانا و سیدنا الشيخ الشيخ ميرزا غلام أحمد صاحب ميرزا غلام احمد امام وقت اور مسیح الزمان الوقت ومسيح الزمان واطلعت سے ملا اور اس کتاب پر اطلاع پائی ، تو یہ ۳۵۷