کرامات الصادقین

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 266 of 279

کرامات الصادقین — Page 266

كرامات الصادقين ۲۶۶ اُردو ترجمہ ول اله على هذا الكتاب فإذا كتاب إذا کتاب ایسی ہے کہ جب میں نے اسے دیکھا ما لمحته استملحته وإني أراه قد تو میں نے اسے بہت عمدہ پایا۔ اور میں نے انتضــى الــحــجـج لإزعاج دیکھا کہ آپ نے دلائل کی تلوار مخالفین کو زچ المخالفين وإفحام المخاصمين کرنے اور کبھی کے شکار بحث مباحثہ کرنے ذو العوج أعطى كل ذى سهم والوں کا منہ بند کرنے کے لئے سونتی ہے۔ سهمه وما أخطأ سهمه۔ يدعو آپ نے ہر حصہ دار کو اس کا حصہ دیا اور آپ الضالين إلى الصلاح وما يدع کا تیر خطا نہیں گیا ۔ آپ گمراہوں کو خیر کی نكتة من لوازم الفلاح وجب طرف بلاتے ہیں اور فلاح کے لوازم میں سے على المسلمين إطاعة أمره وقد کوئی نکتہ نہیں چھوڑتے ۔ مسلمانوں پر آپ کے أُشرِبَ قلبي أنه من الصادقين حکم کی اطاعت واجب ہے اور میرے دل میں والله حسيب وهو يعلم سر یہ بات بٹھا دی گئی ہے کہ آپ صادقوں میں الناس وجهرهم ويعلم ما في سے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ کافی ہے اور وہ لوگوں کے السماوات والأرضين و آخر ظاہر و باطن کو خوب جانتا ہے۔ اور وہ جانتا ہے دعوانا أن الحمد لله رب جو کچھ آسمانوں اور زمینوں میں ہے و آخــر العالمين رؤيا غريبة دعوانا ان الحمد لله رب العالمين - ایک عجیب خواب اعلموا أني قمت في عجز جان لو! میں عادت کے مطابق رات کے آخری الليل على العادة لصلاة الفجر ثم حصہ میں فجر کی نماز کے لئے کھڑا ہوا۔ نماز کی ادائیگی بعد أدائها غلبتنی عینی بالنوم کے بعد نیند سے مغلوب ہو کر میری آنکھ لگ گئی ۔ فرأيت كأن مرشدنا رحمه الله میں نے دیکھا کہ گویا ہمارے مرشد رحمہ اللہ نے تعالى قد صنع طعامًا كثيرا فاخرا بہت کثیر مقدار میں شاہانہ کھانا تیار کیا ہے اور مختلف ودعا إليه جما غفيرا من الخلق ممالک عرب و مجم سے لوگوں کے جم غفیر کو ۳۵۸