کرامات الصادقین — Page 145
كرامات الصادقين الده اردو ترجمہ سے أفعاله الموجودة فى طبقات لئے آئینہ بنایا ہے تا اس سے عارفوں کے دل الأنام لتطمئن به قلوب العارفين ۔ تسلّی پائیں ۔ ان صفات فیضانیہ کی دوسری والقسم الثاني من الصفات قسم وہ صفت ہے جس کا نام ہما را پر ور دگار الفيضانية صفة يسميها ربُّنا اَلرَّحْمَن رکھتا ہے ۔ پس ضروری ہے کہ ہم الرحمن۔ ولا بد من أن نسمّی بھی اس ( صفت ) کے فیضان کو فیضانِ عام فيضانه فيضانا عاما ورحمانية اور رحمانیت کے نام سے پکاریں ۔ اس کا وله مرتبة بعد مرتبة مرتبه فيضان اعم ( ربوبیت ) کے بعد ہے الفيضان الأعم وهو أخص اور اس فیضان کا دائرہ عمل اُس پہلے فیضان من الفيضان الأول ولا ينتفع اخص ہے اور اس سے آسمان اور منه إلا ذوو الروح من أشياء زمینوں کی صرف جاندار اشیاء ہی نفع حاصل السماء والأرضين۔ وإن الله کرتی ہیں اور اللہ تعالیٰ اپنے اس فیض کے في وقت هذا الفيض لا ينظر وقت کسی خاص حق ، عمل اور شکر کو نہیں دیکھتا الاستحقاق والعمل والشكر بلکہ وہ محض اپنے فضل سے ہر ذی روح پر اس بل ينزله فضلا منه على كلّ فیضان کو نازل فرماتا ہے چاہے وہ انسان ہو ذی روح إنسانا كان أو يا حيوان ۔ دیوانہ ہو یا عاقل ، مومن ہو یا حيوانا مجنونا كان أو عاقلا كافر، اور ہر روح کو اُس ہلاکت سے بچاتا مؤمنا كان أو كافرًا ويُنجى كل ہے جو اس کے قریب پہنچ چکی ہو اور وہ روح من هلكة دانت منها بعد (روح) اس میں گرنے ہی لگی ہو اور ہر ما كادت تهوى فيها ويُعطى شے کو ایسی شکل و صورت عطا کرتا ہے جو كل شيء خَلقًا ينفعه لأن الله اس کے لئے مفید ہو کیونکہ اللہ تعالیٰ جواد بالذات وليس بضنين۔ بالذات سخی ہے اور ہرگز بخیل نہیں اور جو کچھ فكل ما ترى في السماء من تمہیں آسمان میں نظر آتا ہے مثلاً ۲۳۷