کرامات الصادقین — Page 146
كرامات الصادقين ۱۴۶ اُردو ترجمہ الشمس والقمر والنجوم والمطر و سورج ، چاند، ستارے، بارش اور ہوا الهواء وما ترى في الأرض من الأنهار اور جو کچھ زمین میں نظر آ رہا ہے مثلاً والأشجار و الأثمار والأدوية النافعة نہریں ، درخت اور پھل ، نفع مند دوائیں ، والألبان السائغة والعسل المصفّى خوش ذائقہ دودھ اور مصفا شہد، یہ سب فكلها من رحمانيته عزّ وجل خدائے عز و جل کی رحمانیت سے ہیں لا من عمل العاملين۔ و إلى هذا نه کسی عامل کے عمل کی وجہ سے ۔ اس فیضان الفيضان أشار الله تعالى في قوله کی طرف اللہ تعالیٰ نے اپنی ان آیات میں وَرَحْمَتِي وَسِعَتْ كُلَّ شَيْ - اشارہ فرمایا ہے۔ وَرَحْمَتِي وَسِعَتْ وفي قوله تعالى: اَلرَّحْمَنُ كُلَّ شَيْ الرَّحْمَنُ عَلَّمَ عَلَّمَ الْقُرْآنَ وفي قوله تعالى: الْقُرْآنَ مَنْ يَكْلَؤُكُمْ مَنْ يَكْلُوكُمْ بِالَّيْلِ وَالنَّهَارِ بِالَّيْلِ وَالنَّهَارِ مِنَ الرَّحْمَنِ کے مِنَ الرَّحْمَنِ وفى قوله تعالى : مَا يُمْسِكُهُنَّ إِلَّا الرَّحْمَنُ مَا يُمْسِكُهُنَّ إِلَّا الرَّحْمَنُ یہ سب (آیات) متقیوں کے لئے بطور یاد دہانی تذكرة للمتقين ولو لم يكن هذا کے ہیں۔ اور اگر یہ فیضان نہ ہوتا تو نہ کوئی پرندہ ہوا الفيضان لما كان لطير أن يطير میں اُڑ سکتا اور نہ کوئی مچھلی پانی میں سانس لے سکتی۔ في الهواء ولا لحوت أن يتنفس اور ہر عیال دار کو اس کے مال کی قلت اور اولاد کی في الماء ولأباد كلَّ مُعِيل ضَفَفُہ کثرت اور ہر تنگ دست کو اس کی روزی کی تنگی وكل ذي قَشَفٍ شَغَفُه و ما بقی ہلاک کر دیتی ۔ اور اس کے ازالہ کی کوئی صورت باقی لے اور میری رحمت وہ ہے کہ ہر چیز پر حاوی ہے ۔ (الاعراف: ۱۵۷) ے بے انتہا رحم کرنے والا والا اور بن مانگے دینے والا ۔ اس نے قرآن کی تعلیم دی ۔ (الرح (الرحمن: ۳۲) کون ہے جو رات کو اور دن کو تمہیں رحمن کی گرفت سے بچا سکتا ہے؟ (الانبیاء :۴۳) ہ رحمن کے سوا کوئی نہیں جو انہیں روکے رکھے۔ (الملک : ۲۰) - ۲۳۸