کرامات الصادقین — Page 144
كرامات الصادقين ママ اردو ترجمہ وكل ما يوجد في الرشيدين صاحب رشد لوگوں میں پائی جاتی ہے اسی فیض وكل شقى وسعيد وطيب ربوبیت پر موقوف ہے۔ اور ہر بد بخت و نیک بخت وخبيث يأخذ حظه كما شاء ربُّه اور پاک و ناپاک اپنا حصہ اسی طرح پاتا ہے۔ جس في المرتبة الربوبية فهذا الفيض طرح اس کے رب نے اپنے مرتبہ ربوبیت میں يجعل من يشاء إنسانًا ويجعل من اس کے لئے چاہا۔ پس یہ فیضان جسے چاہے انسان يشاء حمارًا ويجعل ما يشاء بنا دیتا ہے اور جسے چاہے گدھا بنا دیتا ہے۔ جس نُحاسا ويجعل ما يشاء ذهبًا وما چیز کو چاہے پیتل بنا دیتا ہے اور جسے چاہے سونا بنا كان الله من المسؤولين دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کسی کے سامنے جوابدہ نہیں۔ واعلم أن هذا الفیض جار علی اور یہ بھی واضح ہو کہ یہ فیضان لگا تار پورے کمال الاتصال بوجه الكمال ولو فرض کے ساتھ جاری ہے اور اگر ایک لحظہ کے لئے بھی انقطاعه طرفة عين لفسدت اس کا انقطاع فرض کر لیا جائے تو زمین و آسمان اور السماوات والأرض وما فيهن ان كى موجودات تباہ و برباد ہو جائیں لیکن یہ ولكن أحاط صحيحًا و مريضًا فیضان ہر تندرست اور مریض، بلندی اور پستی، ويفاعًا وحضيضًا وشجرًا درخت اور پتھر اور جو کچھ سب جہانوں میں ہے وحجرا وكل ما في العالمين۔ سب پر محیط ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں وقدم الله هذا الفيض في كتابه اس فیض کو سب سے پہلے اس لئے بیان فرمایا کہ وضعا لتقدمه في عالم أسبابه عالم اسباب میں وہ طبعاً تقدم ا تقدم رکھتا ہے۔ پس یہ طبعًا فليس هذا التقديم محدودًا تقدیم محض کلام کو سجانے اور سلاست وروانی کے في توشية الكلام ومحصورا فی پیش نظر ہی نہیں بلکہ اس میں تو حکیما نہ بلاغت رعاية الصفاء التام بل هي بلاغة سے نظام کا ئنات کو دکھانا مقصود ہے کیونکہ حكمية لإراءة النظام من حيث اللہ تعالیٰ نے اپنے اقوال کو مخلوق کے مختلف إنه تعالى جعل أقواله مرآة لرؤية طبقات میں موجود اپنے افعال کے دکھانے کے ۲۳۶