مجموعہ اشتہارات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 415 of 493

مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 415

مجموعه اشتہارات نمبر ۴۱۵ خلاصه مضمون جلد سوم نام اخبار مع تاریخ (۴) لٹریری ڈائجسٹ نیو یارک میری تصویر دے کر مباہلہ کا مفصل ذکر کرتا ہے یعنی یہ کہ دونوں فریق یعنی ۲۰ جون ۱۹۰۳ء ڈوئی اور ہم دعا کریں کہ جھوٹا سچے کی زندگی میں اور اسی کے سامنے ہلاک ہو۔ (۵) نیو یارک میل اینڈ ایکسپریس عنوان : - مباہلہ یا مقابلہ دعا کے نیچے اسی مباہلے کا ذکر کرتا ہے۔ ۲۸ جون ۱۹۰۳ء (۶) ہیرلڈ روچسٹر ۲۵ جون ۱۹۰۳ء ڈوٹی کو مباہلہ کے لئے بلایا گیا ہے اور پھر مباہلہ کا ذکر کرتا ہے۔ (۷) ریکارڈ بوسٹن ۲۷ مئی ۱۹۰۳ء مباہلہ کا ذکر ہے۔ (۸) ایڈورٹائزر بوسٹن ۲۵ جون ۱۹۰۳ء ایضاً (۹) پایلاٹ بوسٹن ۲۷ جون ۱۹۰۳ء ایضاً (۱۰) پاتھ فائنڈ رواشنگٹن ۲۷ جون ۱۹۰۳ء ایضاً (۱۱) انٹر اوشن شکاگو ۲۷ جون ۱۹۰۳ء ایضاً پھر ۲۸ جون کے پرچہ میں دونوں تصویریں دے کر مفصل ذکر کیا۔ (۱۲) وسٹر سپائی ۲۸ جون ۱۹۰۳ ء ایضاً (۱۳) ڈیموکریٹ کرانیکل روچسٹر مباہلہ کے بعد دونوں تصویر میں بھی دی ہیں اور میری تصویر کے نیچے یہ لفظ ہیں۔ ۲۵ جون ۱۹۰۳ء مرزاغلام احمد (۱۴) شکاگو کا ایک اخبار تاریخ اور ہندوستان کا مسیح جس نے ڈوئی کو مقابلہ کے لئے چیلنج دیا ہے۔ نام پھٹ گیا (۱۵) بنگشن فری پر لیس ۲۷ رجون ۱۹۰۳ء مباہلہ کا ذکر ہے۔ (۱۶) شکا گوانٹر اوشن ۲۵ جون ۱۹۰۳ء رر (۱۷) البنی پر لیس ۲۵ جون ۱۹۰۳ء // (۱۸) جیکسنول ٹائمنز ۲۸ جون ۱۹۰۳ء // (19) بالٹی متحد امریکن ۲۵ جون ۱۹۰۳ء دار ( ۲۰ ) بفلو ٹائمنز ۲۵ جون ۱۹۰۳ء //