مجموعہ اشتہارات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 416 of 493

مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 416

مجموعه اشتہارات ۴۱۶ اور اس مضمون مباہلہ میں میں نے جھوٹے پر بد دعا بھی کی تھی لے اور خدا تعالیٰ سے یہ چاہا تھا کہ لے نمبر نام اخبار مع تاریخ (۲۱) نیو یارک میل ۲۵ جون ۱۹۰۳ء مباہلہ کا ذکر ہے ۔ ہے۔ خلاصه مضمون (۲۲) بوسٹن ریکارڈ ۲۷ جون ۱۹۰۳ء // (۲۳) ڈیزرٹ انگلش نیوز ۲۷ جون ۱۹۰۳ء رر (۲۴) ہیلینا ریکارڈ یکم جولائی ۱۹۰۳ء // (۲۵) گروم شائر گزٹ کے ار جولائی ۱۹۰۳ء // (۲۶) نونیٹن کرانیکل ۳ جولائی ۱۹۰۳ء // // جلد سوم (۲۷) ھوسٹنگرانیکل ۱۳ جولائی ۱۹۰۳ء (۲۸) سونا نیوز ۲۹ جون ۱۹۰۳ء مباہلہ کا ذکر ہے (۲۹) رچمنڈ نیوز یکم جولائی ۱۹۰۳ء // (۳۰) گلاسکو ہیرلڈ ۲۷ اکتوبر ۱۹۰۳ء // (۳۱) نیو یارک کمرشل ایڈورٹائزر اگر ڈوئی اشار تا یا صراحتاً اس چیلنج کو منظور کرے گا تو بڑے دُکھ اور (۳۲) ۲۶ اکتوبر ۱۹۰۳ء حسرت کے ساتھ ہلاک ہوگا اور اگر وہ اس چیلنج کو قبول نہ کرے گا تو بھی اس کے صیحون پر سخت آفت آئے گی۔“ دی مارننگ ٹیلیگراف مباہلہ اور ڈوئی پر بد دعا کرنے کا ذکر ہے۔ نیو یارک ۲۸ را کتوبر ۱۹۰۳ء یہ اخبار صرف وہ ہیں جو ہم تک پہنچے ہیں۔ اس کثرت سے معلوم ہوتا ہے کہ سینکڑوں اخباروں میں یہ ذکر ہوا ہوگا ۔ منہ لے حاشیہ ۔ میری طرف سے ۲۳ اگست ۱۹۰۳ ء کو ڈوئی کے مقابل پر انگریزی میں یہ اشتہار شائع ہوا تھا جس میں یہ فقرہ ہے کہ میں عمر میں ستر برس کے قریب ہوں اور ڈوئی جیسا کہ وہ بیان کرتا ہے پچاس برس کا جوان ہے لیکن میں نے اپنی بڑی عمر کی کچھ پروانہیں کی کیونکہ اس مباہلہ کا فیصلہ عمروں کی حکومتوں کی وجہ سے نہیں ہوگا بلکہ خدا جو احکم الحاکمین ہے وہ اس کا فیصلہ کرے گا۔ اور اگر ڈوئی مقابلہ سے بھاگ گیا تب بھی یقیناً سمجھو کہ اس کے صیحون پر جلد تر ایک آفت آنے والی ہے اب میں اس مضمون کو اس دُعا پر ختم کرتا ہوں کہ اے قادر اور کامل خدا جو ہمیشہ نبیوں پر ظاہر ہوتا رہا ہے اور ظاہر ہوتا رہے گا