مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 227
مجموعه اشتہارات ۲۲۷ جلد سوم ہندیوں کی لوح طبیعت غلطی سے مبرا اور صحیح طریق قبول کرنے کے لئے مستعد ہے۔ اسی وجہ سے کتاب انسکلو پیڈیا میں ایک محقق انگریز لکھتا ہے کہ عرب کی تمام زبانوں میں سے بدتر زبان وہ ہے جو مصر میں رائج ہے۔ غرض مولویان پنجاب اب عنقریب دیکھ لیں گے کہ جس شخص پر ناز کیا ہے اس کو علم ادب میں کہاں تک دخل ہے۔ وَالسَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى المشتهر خاکسار میرزاغلام احمد از قادیان مطبوعہ ضیاء الاسلام پر لیس قادیان مورخه ۱۸ نومبر ۱۹۰۱ء ( یہ اشتہار ۲۶×۲۰ کے دو صفحوں پر ہے ) تبلیغ رسالت جلده اصفحه ۲۵ تا ۲۹) لد