مجموعہ اشتہارات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 228 of 493

مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 228

مجموعه اشتہارات ۲۲۸ ۲۴۹ جلد سوم الطَّاعُون بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ وَسَلامٌ عَلَى عِبَادِهِ الَّذِينَ اصْطَفَى أَمَّا بَعْدُ حمد مر خدا را خدا اے حمد و سلام اور اس بر بندگان برگزیده کے برگزیدہ دے۔ بندوں اما بعد پر سلام کی فَاعْلَمُوا أَيُّهَا الإِخْوَانِ أُولُو النّهى۔ رحمكم الله في الأولى دو جہاں بر شما رحم فرماید برادران دانشمند خدا در ہر بھائیو اے دانشمند و خدا تعالیٰ تم پر دونوں جہانوں میں رحم والأخرى۔ ان الطاعون قد حلت بلادكم۔ و فلت اكبادكم۔ بدانید که طاعون در شہر ہائے شما رخت اقامت انداخته و جگر ہائے شمارا کرے طاعون نے تمہارے شہروں میں ڈیرے ڈال دئے اور تمہارے جگروں کو پارہ پارہ کر دیا و تخطف كثيرا من احباء كم ۔ و اباء كم و ابناء كم وبناتكم و نساء كم پاره پاره کرده است و بسیار وی را از دوستان و پدران و پسران و دختران و زنان اور تمہارے بہت سے دوستوں باپوں بیٹوں بیٹیوں اور جوروں اور ہمسائیوں