مجموعہ اشتہارات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 205 of 493

مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 205

مجموعه اشتہارات ۲۰۵ جلد سوم الله الوحيد والى المحوية من الغيرية۔ والى ترك النفس من الاهواء النفسانية۔ فان الشيطان يدعو الى الهوى والقطيعة والمسيح يدعو الى الاتحاد والمحوية ۔ وبينهما عداوة ذاتية من الازل واذا غلب المسيح فاختتم عند ذالك محاربات كلها التي كانت جارية بين العساكر الرحمانية والعساكر الشيطانية۔ فهناك يكون اختتام دور هذه الدنيا ويستديـر الزمان وترجع الفطرت الانسانية الى هيئتها الأولى۔ الا الذين احاطتهم الشقوة الازلية۔ فاولئك من المحرومين۔ ومن فضل الله واحسانه انه جعل هذا الفتح على يد المسيح المحمدى ليرى الناس انه اكمل من المسيح الاسرائيلي في بعض شيونه وذالك من غيرة الله التي هيجها النصارى باطراء مسيحهم۔ ولما كان شان المسيح المحمدى بقیہ ترجمہ ۔ بجائے خدائے یگانہ کی طرف لوٹیں گے ۔ کیونکہ شیطان تو خواہشات نفسانیہ اور قطع تعلق کی طرف بلاتا ہے اور مسیح اتحاد اور محویت کی طرف بلائے گا ۔ اور ان دونوں کے درمیان ازل سے ذاتی عداوت ہے اور جب مسیح غالب آ جائے گا تو اس وقت سب جنگیں جو رحمانی اور شیطانی لشکروں کے درمیان جاری تھیں ختم ہو جائیں گی ۔ پس اس وقت اس دنیا کا ایک دور ختم ہوگا ۔ اور زمانہ چکر لگائے گا اور فطرت انسانیہ اپنی پہلی ہیئت کی طرف رجوع کرے گی سوائے ان لوگوں کے جن پر از لی بدبختی نے احاطہ کر لیا ہوگا ۔ یہ لوگ محروم رہیں گے اور یہ اللہ تعالیٰ کا فضل اور احسان ہے کہ اس نے یہ فتح مسیح محمدی کے ہاتھ میں دی ہے تا وہ لوگوں کو یہ دکھائے کہ وہ مسیح اسرائیلی سے اپنے بعض کا موں میں زیادہ کامل ہے اور یہ اللہ تعالیٰ کی غیرت کی وجہ سے ہوا جسے عیسائیوں نے اپنے مسیح کی زیادہ تعریف کرنے کی وجہ سے بھڑ کا دیا تھا۔ اور جب مسیح محمدی کی یہ شان ہے تو اس نبی کی