مجموعہ اشتہارات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 206 of 493

مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 206

مجموعه اشتہارات ۲۰۶ جلد سوم کذالک فما اکبر شان نبى هو من أمته ۔ اللهم صل عليه سلامالا يغادر بركة من برکاتک و سود وجوه اعداء ٥ بتائيداتک و ایاتک امین۔ الراقم ميرزا غلام احمد من مقام القاديان الفنجاب۔ لخمس و عشرين من اغسطوس سنه ۱ ۹۰ام بقیہ ترجمہ کتنی بڑی شان ہو گی جس کی امت سے وہ ہے ۔ اے اللہ تو اس پر درود اور سلام بھیج اس طرح کہ تیری برکات میں سے کوئی برکت باقی نہ رہ جائے اور اپنی تائیدات اور نشانات کے ساتھ اس کے دشمنوں کے چہروں کو سیاہ کر ۔ آمین ے ۔ الراقم میرزاغلام احمد از مقام قادیان پنجاب ۲۵ اگست ۱۹۰۱ء تتمہ حاشیہ اگلے صفحہ پر ملاحظہ ہو )