مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 204
مجموعه اشتہارات ۲۰۴ جلد سوم الكفر والايمان فيصلة القسمة۔ وانزل معه جنده من آياته وملائكة سماواته۔ فاليوم يوم حرب شديد و قتال عظيم بين الداعي الى الله وبين الداعي الى غيره۔ انها حرب ما سمع مثلها في اول الزمن ولا يسمع بعده۔ اليوم لا يترك الدجال المفتعل ذرة من مكائده الا يستعملها۔ ولا المسيح المبتهل ذرة من الاقبال على الله والتوجه الى المبدء الا ويستوفيها۔ ويحاربان حربًا شديدًا حتى يعجب قوتهما وشدتهما كل من في السماء وترى الجبال قدم المسيح ارسخ من قدمها۔ والبحار قلبه ارق و اجراى من ماءها۔ وتكون محاربة شديدة وتنجر الحرب الى اربعين سنة من يوم ظهور المسيح حتى يُسمع دعاء المسيح لتقواه و صدقه۔ وتنزل ملائكة النصرة ويجعل الله الهزيمة على الثعبان وفوجه منة على عبده۔ فترجع قلوب الناس من الشرك الى التوحيد ومن حب الشيطان الى حب بقیہ ترجمہ کا فیصلہ ہو اور اس کے ساتھ اللہ تعالیٰ نے اپنے نشانات اور اپنے آسمان کے فرشتوں کے لشکر اُتارے۔ پس آج سخت لڑائی کا دن ہے اور اللہ تعالیٰ کی طرف پکارنے والے اور اس کے غیر کی طرف پکارنے والے کے درمیان ایک عظیم جنگ ہے۔ یہ جنگ ایسی ہے کہ نہ پہلے زمانہ میں اس کی کوئی مثال سننے میں آئی اور نہ اس کے بعد سنی جائے گی آج مفتری دجال اپنی کوئی تدبیر استعمال کئے بغیر نہیں چھوڑے گا اور تضرع اور انکسار سے کام لینے والا مسیح اللہ تعالیٰ کی طرف توجہ کرنے میں بھی کوئی کسر باقی نہیں چھوڑے گا اور یہ دونوں (مسیح اور دجال ) شدید جنگ کریں گے یہاں تک کہ ان دونوں کی قوت آسمان میں رہنے والوں کو تعجب میں ڈال دے گی اور پہاڑ دیکھیں گے کہ مسیح کا قدم ان کے قدم سے زیادہ راسخ ہے۔ اور سمندر دیکھیں گے کہ اس کا دل ان کے پانی سے زیادہ رفیق اور بہنے والا ہے اور لڑائی سخت ہوگی اور یہ لڑائی ظہور مسیح کے دن سے چالیس برس تک جاری رہے گی ۔ آخر مسیح کی دُعا۔ اُس کے صدق اور تقوی کی وجہ سے سُنی جائے گی اور نصرت خداوندی کے فرشتے نازل ہوں گے اور اللہ تعالیٰ اپنے بندہ پر احسان کرتے ہوئے اس اثر رہا اور اس کی فوج کو شکست دے گا۔ تب لوگوں کے دل شرک سے توحید کی طرف رجوع کریں گے اور شیطان سے محبت کرنے کی