مجموعہ اشتہارات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 203 of 493

مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 203

مجموعه اشتہارات ۲۰۳ جلد سوم الطبعية بعدما دعوا الى الوحدة القهرية۔ وكان الناس مفترقين الى الفرق المختلفة۔ والأراء المتنوعة والاهواء المتخالفة۔ ومطيعين للحكومة الشيطانية الدجالية الظلمانية۔ وما كانوا منفكين حتى تنزل عليهم فوج من السكينة۔ والشيطان الذي هو ثعبان قديم ودجال عظيم ما كان مخلصهم من اسره۔ وكان يريد ان ياكلهم كلهم ويجعلهم وقود النار لانه نظر الى ايامه و رأى انه مابقى من ايام الانظار الا قليلا فخاف ان يكون من المغلوبين ۔ بمالم يكن من المنظرين إلا الى هذا الحين فرای انه هالک بالیقین فاراد ان يصول صولا هو خاتم صولا ته واخر حركاته۔ فجمع كلما عنده من مكائده وحيله وسلاحه وسائر الآلات الحربية۔ فتحرك كالجبال السائرة۔ والبحار الزاخرة بجميع افواجه ليدخل حمى الخلافة مع ذرياته۔ فعند ذالك انزل الله مسيحه من السماء بالحربة السماوية۔ ليكون بين بقیہ ترجمہ لئے اس کے پہلے حصہ کی مانند بناوے۔ اور لوگ مختلف فرقوں اور قسم قسم کی آراء اور متضاد خواہشات میں بٹ چکے تھے اور وہ شیطانی دجالی اور ظلمانی حکومت کے مطبع تھے اور وہ اس سے اس وقت تک ہٹے نہیں جب تک کہ ان پر سکینت کی فوج نازل نہ ہوئی۔ اور شیطان جو قدیم اژدھا اور عظیم دجال ہے اس کی قید سے وہ مخلصی نہیں پا سکتے تھے۔ اور وہ چاہتا تھا کہ انہیں سارے کا سارا کھالے اور انہیں آگ کا ایندھن بنادے۔ کیونکہ اس نے اپنے ایام کی طرف نظر کی ۔ اور اس نے دیکھا کہ اب مہلت کی گھڑیوں کا کم حصہ ہی باقی رہ گیا ہے پس وہ اس بات سے ڈرا کہ کہیں وہ مغلوب نہ ہو جائے کیونکہ اسے صرف اسی وقت تک کے لئے مہلت دی گئی تھی اور اس نے سمجھا کہ وہ اب یقیناً ہلاک ہو جائے گا۔ تب اس نے اپنا آخری حملہ کیا جو اس کا عظیم حملہ اور آخری حرکت تھی ۔ پس اس نے اپنی سب تدبیروں، حیلوں ، ہتھیاروں اور سارے جنگلی آلات کو جمع کیا اور متحرک پہاڑوں اور موجزن سمندروں کی طرح اپنی سب افواج سمیت حرکت کی تا وہ اپنی نسل کے ساتھ خلافت کے رمنہ میں داخل ہو جائے ۔ پس اس وقت اللہ تعالیٰ نے اپنے مسیح کو حربہ سماوی دے کر آسمان سے نازل کیا تا کفر اور ایمان میں تقسیم