مجموعہ اشتہارات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 197 of 493

مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 197

مجموعه اشتہارات ۱۹۷ جلد سوم وكذالك اراد الله وقضى۔ واما عيسى فهو من خدام الشريعة الاسرائيلية ومن انبياء سلسلة موسى۔ وما اوتى له شريعة كاملة مستقلة ولا يوجد في كتابه تفصيل الحرام والحلال والوراثة والنكاح ومسائل اخرى۔ والنصارى يُقِرُّون به بقیہ ترجمہ۔ واقع ہوئے ہیں اور اسی طرح اللہ تعالیٰ نے ارادہ اور فیصلہ فرمایا ہے۔ عیسی علیہ السلام تو شریعت اسرائیلیہ کے خدام میں سے اور سلسلہ موسویہ کے انبیاء میں سے تھے۔ اور انہیں کوئی کامل اور مستقل شریعت نہیں دی گئی تھی اور نہ ہی ان کی کتاب میں حلال و حرام، وراثت، نکاح وغیرہ کے مسائل تھے بقية الحاشية - زعمه هذا الا باطلا وان كذبه من أجلى البديهيات ۔ بل أوتي عيسى شريعةً مستقلةً بالذات ۔ فاغنى الذين كانوا مجتمعين عليه من شريعة الكليم واقام الانجيل مقام التوراة فاعلم ان هذا قول لا يخرج من فم الا من فم الذي نجس بنجاسة الجهل والجهلات۔ وذاب انف فطنته بجذام التعصبات۔ وزعم هذا الجاهل كانه يستدل على دعواه بالفرقان الذي هو الحكم عند الخصومات ۔ وقرء قوله تعالى۔ وَأَتَيْنَهُ الْإِنْجِيلَ فِيْهِ هُدًى وَنُوْرٌ وَمُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ التَّوْرَيةِ وَهُدًى وَمَوْعِظَةً لِلْمُتَّقِينَ وَلْيَحْكُمُ أَهْلُ الْإِنْجِيلِ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ فِيهِ ( ترجمہ بقیہ حاشیہ ) کلمات سے یاد کیا۔ اور کہا کہ یہ شخص خیال کرتا ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام حضرت موسیٰ علیہ السلام کے متبعین سے تھے اور اس کا خیال باطل ہے اور اس کا جھوٹ اجلی بدیہیات سے ہے بلکہ حقیقت یہ ہے کہ حضرت عیسی علیہ السّلام کو ذاتی طور پر ایک مستقل شریعت عطا کی گئی تھی اور جو لوگ آپ پر ایمان لائے انہیں آپ کی شریعت کا پ کی شریعت کیمیہ سے مستغنی کر دیا سے مستغنی کر دیا۔ اور آپ نے انج انجیل کو تو رات کی جگہ رکھا۔ پس جان لے کہ یہ بات اس منہ سے نکل سکتی ہے جو جہالت کی پلیدی سے ملوث ہو۔ اور جس کی سمجھ اور فہم کا ناک تعصب کے جذام سے گل سٹر گیا ہو۔ اس جاہل نے خیال کیا ہے کہ گویا اپنے اس دعوئی پر قرآن کریم سے جو تمام جھگڑوں میں بطور حکم ہے استدلال کرتا ہے اور اس نے (اپنے دعوٹی کے ثبوت میں ) یہ آیات پڑھیں ۔ وَآتَيْنَهُ الْإِنْجِيلَ فِيْهِ هُدًى وَنُوْرٌ وَمُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيْهِ مِنَ التَّوْرَيةِ وَهُدًى وَمَوْعِظَةً لِلْمُتَّقِينَ وَلْيَحْكُمْ أَهْلُ الْإِنْجِيلِ بِمَا أَنْزَلَ اللَّهُ فِيهِ ۔ المائدة : ۴۷ ، ۴۸