مجموعہ اشتہارات (جلد 3)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 187 of 493

مجموعہ اشتہارات (جلد 3) — Page 187

مجموعه اشتہارات ۱۸۷ جلد سوم وكانت حقيقة النزول ظهور المسيح الموعود عند انقطاع الاسباب۔ وضعف الدولة الاسلامية وغلبة الاحزاب ۔ وكان هذا اشارة الى ان الامر كله بقیہ ترجمہ : کی حقیقت یہ تھی کہ مسیح موعود اسباب کے منقطع ہو جانے اسلامی حکومت کے کمزور ہونے اور دوسرے کرو ہوں ۔ ے گروہوں کے غلبہ کے بعد ظاہر ہوگا۔ بعد ظاہر ہوگا۔ اور یہ اس بات کی طرف اشارہ تھا کہ یہ امر سارے کا سارا ا الحاشية - اعلموا ان لفظ النزول قد اختير للمسيح الموعود للوجهين ( 1 ) احد هما لاظهار انقطاع الاسباب الارضية كالحكومة والرياسة والوسائل الحربية فی مُلک يُبعث فيه من الحضرة الاحدية۔ كانه كانت اشارة الى ان المسيح الموعود لا يأتي الا فى ملك لا يبقى فيه للاسلام قوة ولا للمسلمين طاقة ومع ذالك يقومون للانكار و يريدون أن يطفئوا نور الله فضلا من ان يكونوا من الانصار فيؤيّد المسيح من لدن رب السماء ولا يكون عليه منة احد من ملوك الارض واهل الدول والامراء ولا يستعمل السيف والسنان فكانه نزل من السماء ونصره الله من لدنه و أعان لے ترجمہ حاشیہ۔ جان لو کہ مسیح موعود کے لئے لفظ نزول دو وجوہ سے اختیار کیا گیا ہے (۱) ان میں سے ایک وجہ تو یہ ہے کہ اس بات کو ظاہر کرنا تھا کہ جس ملک میں وہ خدائے لگا نہ کی طرف سے مبعوث ہو گا ۔ اس میں زمینی اسباب ) جیسے حکومت ، ریاست اور : اور جنگی وسائل ) منقطع ہو چکے ہوں گے ۔ گویا اس بات کی طرف اشارہ تھا کہ مسیح موعود ایسے ملک میں آئے گا جس میں اسلام کے لئے کوئی قوت باقی نہیں رہے گی نہ مسلمانوں میں کوئی طاقت ہوگی ۔ اس کے باوجود وہ انکار کے لئے کھڑے ہوں گے اور بجائے اس کے کہ وہ انصار میں سے ہوتے وہ اللہ تعالیٰ کے نور کو بجھانے کا ارادہ کریں گے ۔ پس آسمانوں کے رب کی طرف سے مسیح کی تائید ہوگی ۔ اور اس پر دنیا کے بادشا ہوں ، نوابوں اور امراء میں سے کسی کا احسان نہ ہو گا ۔ اور تلوار اور نیزہ کا استعمال نہیں ہو گا ۔ ( پس یوں سمجھا جائے گا کہ ( گویا وہ آسمان سے نازل ہوا ۔ اور اللہ تعالیٰ