مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 43
مجموعه اشتہارات لدله جلد اول کی زیر باریاں نظر آتی ہیں نہایت آسانی سے انجام پذیر ہو جائے گا اور امید تو ہے کہ خدا ہمارے اس کام کو جو اشد ضروری ہے ضائع ہونے نہیں دے گا اور جیسا کہ اس دین کے ہمیشہ بطور معجزہ کے کام ہوتے رہے ہیں ایسا ہی کوئی غیب سے مرد کھڑا ہو جائے گا وَتَوَكَّلْنَا عَلَى اللَّهِ هُوَ نِعْمَ الْمَوْلَى وَنِعْمَ النَّصِيرِ - المش تهر مرزاغلام احمد رئیس قادیان ضلع گورداسپور پنجاب، مصنف کتاب اشتہار ٹائیٹل براہین احمدیہ حصہ اول مطبوعہ ۱۸۸۰ء مطبع سفیر ہند امرتسر ۔ روحانی خزائن جلد ا صفحه ۲ تا ۴ )