مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 44 of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 44

مجموعه اشتہارات ママ ۱۶ جلد اول عُذر یہ کتاب اب تک قریب نصف کے چھپ چکتی مگر بباعث علالت طبع مہتمم صاحب سفیر ہند امرتسر پنجاب کہ جن کے مطبع میں یہ کتاب چھپ رہی ہے اور نیز کئی اور طرح کی مجبوریوں سے جو اتفاقاً ان کو پیش آگئیں سات آٹھ مہینے کی دیر ہو گئی اب انشاء اللہ آئندہ کبھی ایسی توقف نہیں ہوگی ۔ غلام احمد ( منقول از براہین احمدیہ حصہ اول ٹائیٹل صفحہ نمبر ۳) (روحانی خزائن جلد ا صفحه ۴ )