مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 42 of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 42

مجموعه اشتہارات صدر عمر ۴۲ جلد اول صاحبوں سے اور بھی مدد دینے کا وعدہ فرمایا۔ (خدا ان کو اس فعل خیر کا ثواب دے اور اجر عظیم بخشے ) اور اکثر صا نے ایک یا دونسخہ سے زیادہ نہیں خریدا۔ اب حال یہ ہے کہ اگر چہ ہم نے بموجب اشتہار مشتہرہ سوم دسمبر ۱۸۷۹ء بجائے پانچ روپیہ کے دس روپیہ قیمت کتاب کی مقرر کر دی مگر تب بھی وہ قیمت اصل قیمت سے ڈیڑھ حصہ کم ہے۔ علاوہ اس کے اس قیمت ثانی سے وہ سب صاحب مستثنیٰ ہیں جو اس اشتہار سے پہلے قیمت ادا کر چکے لہذا بذریعہ اس اعلان کے بخدمت ان عالی مراتب خریداروں کے کہ جن کے نام نامی حاشیہ میں بڑے فخر سے درج ہیں اور دیگر ذی ہمت امراء کے جو حمایت دین اسلام میں مصروف ہورہے ہیں عرض کی جاتی ہے کہ وہ ایسے کار ثواب میں کہ جس سے اعلائے کلمہ اسلام ہوتا ہے اور جس کا نفع صرف اپنے ہی نفس میں محدود نہیں بلکہ ہزار ہا بندگانِ خدا کو ہمیشہ پہنچتا ا۔ جناب نواب شاہ جہان بیگم صاحبہ بالقا به فرمان فرمائے بھوپال۔ رہے گا اعانت سے دریغ نہ ۲۔ جناب نواب علاء الدین احمد خان بہادر والی لوہارو۔ فرماویں کہ بموجب فرمودہ جناب مولوی محمد چراغ علی خان صاحب نائب معتمد مدار المهام آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اس سے کوئی اور بڑا عمل دولت آصفیہ حیدر آباد دکن ۔ ۴۔ جناب غلام قادر خان صاحب وزیر ریاست نالہ گڑھ پنجاب۔ صالح نہیں کہ انسان اپنی ۵۔ جناب نواب مکرم الدولہ بہادر حیدر آباد۔ طاقتوں کو ان کاموں میں خرچ ۔ جناب نواب نظیر الدولہ بہادر بھوپال۔ کرے کہ جن سے عباد الہی کو ے۔ جناب نواب سلطان الدولہ بہادر بھوپال۔ سعادت اخروی حاصل ہو۔ جناب نواب علی محمد خان صاحب بہادر لود بیانہ پنجاب۔ اگر حضرات ممدوحین اس ۔ جناب نواب غلام محبوب سبحانی خان صاحب بہا در رئیس اعظم لاہور ۔ طرف متوجہ ہوں گے تو یہ کام ۱۰۔ جناب سردار غلام محمد خان صاحب رئیس واہ ۔ کہ جس کا انجام بہت روپیہ کو ا۔ جناب مرزا سعید الدین احمد خان صاحب بہادر اکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر فیروز پور ۔ موجودہ پر نظر کر کے کئی طرح چاہتا ہے اور جس کی حالت