مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 23
مجموعه اشتہارات ۲۳ جلد اول میں شائع اور تقسیم ہونی شروع ہو جائے گی۔ مکرر یہ کہ میں اس اعلان میں مندرجہ حاشیہ صاحبان کا بدل مشکور ہوں کہ جنہوں نے سب سے پہلے اس کتاب کی اعانت کے لیے بنیاد ڈالی اور خریداری کتب کا وعدہ فرمایا۔ مورخه ۳ دسمبر ۱۸۷۹ء المعلن مرزاغلام احمد رئیس قادیان ضلع گورداسپور ۔ پنجاب ( منقول از اخبار سفیر ہند نمبر ۱ ۵ - مطبوعه ۲۰ دسمبر ۱۸۷۹ء صفحه ۸۲۴) تبلیغ رسالت جلد اصفحه و تاو)