مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 291 of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 291

مجموعه اشتہارات ۲۹۱ جلد اول مرفوعہ مجلس مباحثہ میں پیش کر دیں اور جیسا کہ ایک امر کو عقیدہ قرار دینے کے لیے ضروری ہے یقینی اور قطعی ثبوت صعود جسمانی مسیح ابن مریم کا جلسہ عام میں اپنی زبان مبارک سے بیان فرمادیں تو میں اللہ جَلَّ شانہ کی قسم کھا کر اقرار صحیح شرعی کرتا ہوں کہ فی آیت وفی حدیث پچیس روپیہ ان کی نذر کروں گا۔ الناصح المشفق المشتهر المعلن مرزاغلام احمد قادیانی (۱۷ اکتوبر ۱۸۹۱ء) ( مطبوعہ مطبع جو ہر ہند دہلی ) ( یہ اشتہار ۲۳۴۱۸ کے دو صفحوں پر ہے ) تبلیغ رسالت جلد ۲ صفحه ۳۰ تا ۳۹)