مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 266 of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 266

مجموعه اشتہارات ۲۶۶ جلد اول کہ میں نے سچے دل سے پانچ برس اپنی عمر میں سے آپ کے نام لگا دیئے ہیں۔ خدا تعالیٰ میری عمر میں سے کاٹ کر آپ کی عمر میں شامل کر دے سو خدا تعالیٰ اس ایثار کی جزا ان کو یہ بخشے کہ اُن کی عمر دراز کرے۔ انہوں نے اور اخویم مولوی ظہور علی صاحب اور مولوی غضنفر علی صاحب نے نہایت اخلاص سے دس دس روپیہ ماہواری چندہ دینا قبول کیا ہے اور بہتر رو پید امداد کے لئے بھیجے ہیں ۔ جَزَاهُمُ اللهُ خَيْرَ الْجَزَاءِ - وَالصَّلوةُ وَالسَّلَامُ عَلَى نَبِيِّنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّآلِهِ وَأَصْحَابِهِ وَجَمِيعِ عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِينَ ۔ ۷۲ راقم خاکسار غلام احمد از لود بیانہ محلہ اقبال گنج یہ اشتہا ر ازالہ اوہام حصہ دوم با راول مطبوعہ ریاض ہند پر لیس امرتسر کے صفحہ ۹۴۵،۹۴۴ پر ہے ) (روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۶۲۳ ۶۲۴۰)