مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 255
مجموعه اشتہارات ۲۵۵ جلد اول پر بحث کرنے کے لیے تشریف لاویں۔ مجھے تحریری و زبانی طور پر بحث منظور ہے۔ کچھ عذر نہیں۔ اور بقیہ حاشیہ۔ (۳۲) ماسٹر محمد بخش لودھیانه (۳۳) مولوی تاج محمد ساکن بھوکٹڑی علاقہ لودھیانه (۳۴) مولوی نور محمد ساکن مالگوٹ علاقہ لودھیا نہ (۳۵) مولوی عبد اللہ مجتہد لودھیانہ (۳۶) مولوی نظام الدین لدھیانہ (۳۷) مولوی اللہ دیا واعظ رڈ نصاری لدھیانوی (۳۸) عبداللہ سنوری پٹواری علاقہ پٹیالہ (۳۹) ماسٹر قادر بخش لدھیانوی (۴۰) مولوی محمد یوسف سنوری علاقه پٹیالہ (۴۱) منشی ہاشم علی پٹواری ریاست پٹیالہ (۴۲) مولوی حشمت علی مدرس پٹیالہ (۴۳) عبد الرحمن سنوری علاقہ پٹیالہ (۴۴) روشن دین ٹھیکیدار کپورتھلہ (۴۵) شیر محمد خاں لدھیانوی (۴۶) مولوی عبدالکریم سیالکوٹی (۴۷) مولوی غلام قادر فصیح ایڈیٹر و پروپراکٹر پنجاب گزٹ سیالکوٹ (۴۸) سید حامد شاہ سیالکوٹی (۴۹) سید رخصت علی ڈپٹی انسپکٹر ضلع سیالکوٹ (۵۰) مولوی غلام احمد انجینئر ریاست کشمیر (۵۱) مولوی عبد الغنی عرف غلام نبی خوشابی (۵۲) حکیم فضل الدین بھیروی (۵۳) مولوی مبارک علی سیالکوٹی (۵۴) مفتی محمد صادق مدرس جموں کا شمیر (۵۵) میر عنایت علی لودھیانوی (۵۶) شیخ چراغ علی ساکن گورداسپور (۵۷) شیخ شہاب الدین ساکن تھہ غلام نبی (۵۸) شیخ حافظ حامد علی ساکن تھہ غلام نبی (۵۹) مولوی غلام حسین پشاوری (۶۰) خواجہ عبد القادر شاہ لدھیانوی چشتی (۶۱) سید فضل شاہ لاہوری (۶۲) نواب محمد اشرف علی خاں لدھیانوی (۶۳) محمد عبد الحکیم خال طالب العلم میڈیکل کالج لاہور (۶۴) منشی کرم الہی لاہوری (۶۵) مولوی خدا بخش اتالیق (۶۶) اله بندہ ہانسوی (۶۷) شیخ فتح محمد ساکن جموں ، نائب شرف محکمہ جنرل ڈیپارٹمنٹ سرینگر کشمیر (۶۸) مولوی محمد حسن خان لودھیانوی (۶۹) مولوی خدا بخش بستی شیخ (۷۰) سید عبد الہادی سب اور سیر بلیلی ملک بلوچستان (۷۱) مرزا یوسف بیگ ب ساکن سامانه (۷۲) عبد الکریم خان ناظر ریاست پٹیالہ (۷۳) نواب عشرت علیخاں لودھیانوی ناظر عدالت سمرالہ (۷۴) نواب محمد حسین خاں خلف نواب محفوظ علیخاں جھجری حال لودہانہ (۷۵) گلاب خاں دفعد ارلد بانوی (۷۶) عبدالکریم خاں کلرک نہر لودھیانوی (۷۷) مولا بخش ماسٹر لودیانہ (۷۸) عمر بخش چھنا نوالہ (۷۹) شہاب الدین لودھیانوی (۸۰) امیر خاں سمرالہ (۸۱) مولوی غلام محمد نقل نویس تحصیل سمرالہ (۸۲) شیخ نور احمد مالک و مهتم ریاض ہند امرت سر (۸۳) اللہ بخش پارسل کلرک پھلور (۸۴) حاجی عبد الرحمن لدھیانوی (۸۵) منشی خادم حسین خلف رشید داروغه (۸۶) محمد قاسم خوشنویس لدهانوی (۸۷) محمد اسمعیل (۸۸) عبدالکریم سیالکوٹی (۸۹) غلام محمد سیالکوٹی (۹۰) مولوی محمد الدین سیالکوٹی (۹۱) مولوی نورالدین ساکن بھوکری ضلع لدھیانہ (۹۲) سیدا میر علی شاہ سیالکوٹی سارجنٹ پولیس (۹۳) منشی رحمت اللہ ممبر میونسپل کمیٹی گجرات و تاجر پارچات (۹۴) رحمت سکنہ غوث گڑھ علاقہ پٹیالہ (۹۵) مولوی حکیم سید محی الدین ساکن تنکور علاقہ ریاست میسور (۹۶) الہی بخش ساکن غوث گڑھ علاقہ پٹیالہ (۹۷) علی بخش ساکن چک علاقہ پٹیالہ (۹۸) میر محمود شاہ سیالکوٹی