مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 4
مجموعه اشتہارات لد جلد اول کا پیش کریں اور ہم بھی انہی شرائط کے پابند رہیں گے اور شخص غالب کو حسب شرائط اشتہار اور اعلان نامہ ہذا کے کل روپیہ یکمشت دیا جائے گا اور در حالت مغلوب ہونے کے ہماری طرف سے کچھ تقاضا نہیں ہوگا ۔ فقط المشتهر و الملعن: مرزا غلام احمد رئیس قادیان اخبار منشور محمدی بنگلور - ریاست ر ریاست میسور ۱۲۹۴ صفحه ۲) ( بحوالہ روزنامه الفضل قادیان ۶ را پریل ۱۹۴۱ صفحه ۳)