مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 218 of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 218

مجموعه اشتہارات ۲۱۸ (۵۶) جلد اول یاد دہانی جو کچھ ہم نے رسالہ فتح اسلام میں الہی کارخانہ کے بارہ میں جو خدا وند عز و جل کی طرف سے ہمارے سپرد ہوا ہے پانچ شاخوں کا ذکر کر کے دینی مخلصوں اور اسلامی ہمدردوں کی ضرورت امداد کے لئے لکھا ہے اس کی طرف ہمارے با اخلاص اور پُر جوش بھائیوں کو بہت جلد توجہ کرنی چاہیے کہ تا یہ سب کام باحسن طریق شروع ہو جائیں ۔ مرزا غلام احمد از قادیان ضلع گورداسپور یہ اشتہار رساله توضیح مرام مطبوعہ ریاض ہند پریس امرتسر باراول کے ٹائٹل کے آخر میں ہے ) (روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۹۹)