مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 219 of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 219

مجموعه اشتہارات ۲۱۹ جلد اول اطلاع بخدمت علماء اسلام جو کچھ اس عاجز نے مثیل مسیح کے بارے میں لکھا ہے یہ مضمون متفرق طور پر تین رسالوں میں درج ہے یعنی فتح اسلام اور توضیح مرام اور ازالہ اوہام میں ۔ پس مناسب ہے کہ جب تک کوئی صاحب ان تینوں رسالوں کو غور سے نہ دیکھ لیں تب تک کسی مخالفانہ رائے ظاہر کرنے کے لئے جلدی نہ کریں۔ وَالسَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى اق خاکسار مرزاغلام احمد یہ اطلاع توضیح مرام مطبوعہ ریاض ہند پر لیس امرتسر باراول کے آخری صفحہ ٹائیٹل پر اور بار دوم کے صفحہ ۴۰ پر ہے ) (روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۱۰۰)