مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 217
مجموعه اشتہارات ۲۱۷ جلد اول اعلان اس رسالہ کے بعد ایک اور رسالہ بھی چند روز میں طبع ہو کر طیار ہو جائے گا جس کا نام ازالہ اوہام ہے۔ وہ رسالہ فتح اسلام کا تیسرا حصہ ہے۔ المع مرزا غلام احمد عفی عنہ ان یہ اشتہار رساله توضیح مرام مطبوعہ ریاض ہند پر لیس امرتسر باراول کے ٹائٹل کے دوسرے صفحہ پر ہے ) (روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۵۰)