مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 216 of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 216

مجموعه اشتہارات ۲۱۶ ۵۴ جلد اول اعلان اس رسالہ کے ساتھ دو اور رسالے تالیف کیے گئے ہیں جو درحقیقت اسی رسالہ کے جزو ہیں چنانچہ اس رسالہ کا نام فتح اسلام اور دوسرے کا نام توضیح مرام اور تیسرے کا نام ازالہ اوہام ہے۔ المع میرزاغلام احمد از قادیاں ان یہ اشتہار فتح اسلام بار دوم کے صفحہ ۷۹ پر درج ہے ) (روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۴۸)