مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xix of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page xix

صفحه ۴۳۸ ۴۴۲ マママ ۴۴۵ ۴۴۷ ۴۵۲ لد ولد ۴۵۵ ۴۶۲ ۴۶۶ ۴۷۵ ۴۸۱ ۹ مضمون اشتہار میاں بٹالوی صاحب کی اطلاع کے لیے اشتہار شیخ محمد حسین بٹالوی کی نسبت ایک پیشینگوئی قَدْ اَفْلَحَ مَنْ زَكَّاهَا - خدا تعالیٰ کے وجود پر یقین اور اس سے محبت کی علامات اور سچے اور زندہ اور مقبول مذہب کا معیار حقیقی کیا ہے اطلاع عام بابت عہد شکنی شیخ بٹالوی صاحب مسٹر عبد اللہ آتھم صاحب وکیل ڈاکٹر مارٹن کلارک صاحب و دیگر عیسائیان کا بصورت مغلوب ہو جانے کے مسلمان ہو جانے کا وعدہ ۔ نیز نقل خط مسٹر عبد اللہ آتھم صاحب اعلان مباہلہ بجواب اشتہار عبد الحق غزنوی مورخه ۲۶ شوال ۱۳۱۰ھ اعلان عام ۔ اہل اسلام کو اس مباہلہ کی اطلاع جو عید گاہ امرتسر میں ہوگا اتمام حجت ۔ اگر شیخ محمد حسین بٹالوی دہم ذیقعدہ ۱۳۱۰ ھ کو مباہلہ کے لئے حاضر نہ ہوا تو اسی روز سے سمجھا جائے گا کہ وہ پیشگوئی جو اس کے حق میں چھپوائی گئی تھی پوری ہو گئی جنگ مقدس ۔ آخری مضمون حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور ڈپٹی عبد اللہ آتھم صاحب کے متعلق الہامی پیشگوئی اشتہار برائے اتمام حجت بر علماء وفقراء التوائے جلسہ ۲۷ دسمبر ۱۸۹۳ء کے متعلق اشتہار اشتہار معیار الاخیار والاشرار بمقابلہ پادری عماد الدین اور دوسرے پادری صاحبوں کے بوعدہ انعام پانچ ہزار روپیہ۔ مع فارسی نظم ۔ الاشتهار لِتَبْكِيتِ النَّصَارَى وَتَسْكِيْتِ كُلَّ مَن بَارَى نمبر اشتہار ۱۰۷ ۱۰۸ ۱۰۹ ۱۱۰ ۱۱۲ ۱۱۳ ۱۱۴ ۱۱۵ ۱۱۶ ۱۱۷ ۱۱۸ ۱۱۹