مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xviii of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page xviii

صفحه ۳۸۴ ۳۸۶ ۳۸۸ ۳۹۰ ۳۹۵ لدها ۴۰۵ ۴۰۹ ۴۱۴ ۴۱۸ ۴۲۳ ۴۳۱ نمبر اشتہار ۹۵ १५ ۹۷ ۹۸ ۹۹ ١٠٠ ۱۰۱ ۱۰۲ ۱۰۳ اولد ۱۰۵ ١٠٦ مضمون اشتہار ناظرین کی توجہ کے لائق ۔ مولوی محمد حسین بٹالوی صاحب کے فتوی کفر کے نتیجہ میں خدا تعالیٰ کی عظیم الشان قدرتوں کا نشان دوسرے جلسہ سالانہ میں تین سو ستائیس احباب شامل ہوئے جبکہ پہلے جلسہ میں صرف ۷۵ تھے قابل توجه احباب - تحریک دائمی امداد چندہ ماہواری اشتہار بابت کتاب آئینہ کمالات اسلام لیکھرام پشاوری کی نسبت ایک پیشگوئی شیخ مہر علی صاحب رئیس ہوشیار پوری کی نسبت آسمانی فیصلہ ایک روحانی نشان جس سے ثابت ہوگا کہ یہ عاجز صادق اور خدا تعالیٰ سے مؤید ہے یا نہیں اور شیخ محمد حسین بٹالوی اس عاجز کو کا ذب اور دجال قرار دینے میں صادق ہے یا خود کا ذب اور دجال ہے نمونہ دعائے مستجاب انیس ہند میرٹھ اور ہماری پیشگوئی پر اعتراض لیکھرام پشاوری کی نسبت ایک اور خبر خوشخبری بخدمت امراء و رئیسان و منعمان ذی مقدرت و والیان ارباب حکومت و منزلت شیخ محمد حسین صاحب بٹالوی کے خط کا جواب منکرین کو ملزم کرنے کے لیے ایک اور پیشگوئی خاص کر شیخ محمد حسین بٹالوی کی توجہ کے لائق ہے اشتہار مباہلہ میاں عبد الحق غزنوی و حافظ محمد یوسف صاحب اشتہار براہین احمدیہ اور اس کے خریدار ڈاکٹر پادری کلارک صاحب کا جنگ مقدس اور ان کے مقابلہ کے لیے اشتہار