مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page xx of 623

مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page xx

صفحه ۴۸۵ ۴۹۱ ۴۹۳ ۵۰۱ ۵۱۶ ۵۲۲ ۵۳۰ ۵۵۴ ۵۶۴ ۵۸۹ ۵۹۵ ۱۰ نمبر اشتہار ۱۲۰ ۱۲۱ ۱۲۲ ۱۲۳ ۱۲۴ ۱۲۵ ۱۲۶ ۱۲۷ ۱۲۸ ۱۲۹ ۱۳۰ مضمون اشتہار اشتہار واجب الاظہار۔ ایک شخص کے عیسائی ہو جانے سے جو جماعت احمد یہ میں داخل تھا سلسلہ پر اعتراض اور اس کا جواب حضور" کی تصنیفات پر نکتہ چینی کرنے والوں کیلئے ہدایت اور واقعی غلطی کی شناخت کے لیے ایک معیار عام اطلاع کیلئے ایک اشتہار کتاب سر الخلافہ کی تالیف پر مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی اور اس کے حامی مولویوں کو اس کے مقابل تصنیف پیش کرنے کا انعامی چیلنج فتح اسلام - مباحثہ عبداللہ آتھم والی پیشگوئی اپنی میعاد کے اندر پوری ہوگئی رفع شک کیلئے مسٹر آتھم کو مباہلہ کا چیلنج اور ہزار روپیہ کا انعام فتح اسلام کے بارے میں مختصر تقریر عبداللہ آتھم کے متعلق اشتہا ر ا نعامی دو ہزار روپیہ۔ مرتبہ دوم اشتہار انعامی تین ہزار روپیہ بمرتبه سوم چوده اعتراضات اور ان کے جواب مرزا احمد بیگ پوشیار پوری اور اس کے داماد سلطان محمد کی نسبت جو پیشگوئی کی تھی اس کی حقیقت اشتہار انعامی چار ہزار روپیہ بمرتبه چهارم مولوی محمد حسین بٹالوی کے اعتراضات کا جواب مولوی رشید احمد گنگوہی وغیرہ کی ایمانداری پر کھنے کے لیے ایک فیصلہ کن اشتہار انعامی ہزار روپیہ اشتہار لائق توجہ گورنمنٹ جو جناب ملکہ معظمہ قیصرہ ہند اور گورنر جنرل ہند اور لفٹنٹ گورنر پنجاب اور دیگر معزز حکام کے ملاحظہ کے لیے شائع کیا گیا