مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 158
مجموعه اشتہارات ۱۵۸ جلد اول بپابندی شرائط متذکرہ بالا سیدھا ہمارے سامنے آ جائے تا ہم بھی دیکھ لیں کہ اس فرشتہ خوشستہ زبان کی شکل کیسی ہے اور اگر اخیر مئی ۱۸۸۷ء تک مقابل پر نہ آیا اور نہ اپنی مادری خصلت سے باز رہا تو دیکھو میں بعد شاہد حقیقی کے زمین و آسمان اور تمام ناظرین اس رسالہ کو گواہ رکھ کر ایسے یا وہ اور جنگ جو کو مندرجہ ذیل انعام جو فی الحقیقت نیش زنی اور رہزنی اور ظالم منشی کی حالت میں اُسی کے لائق ہے دیتا ہوں تا میں دیکھوں کہ اب وہ سوراخ سے نکل کر باہر آتا ہے یا اس نیچے لکھے ہوئے انعام کو بھی نگل جاتا ہے اور وہ انعام بحالت اُس کے نہ آنے اور بھاگ جانے کے یہ ہے۔ (1) ایک (۲) رو (۳) تین (۴) چار (۵) پانچ ۶) چھے( (۷) سات (۸) آٹھ ۹) نو( (۱۰) دس ل ل تِلْكَ عَشَرَة كَامِلَة ( منقول از شحنه و حق صفحه ۳۶ تا ۳۹ مطبوعہ ریاض ہند پر لیس امرت سر بار دوم ) (روحانی خزائن جلد ۲ صفحه ۳۷۲ تا ۳۷۶) ت ت ت ت ت ت ت