مجموعہ اشتہارات (جلد 1) — Page 118
مجموعه اشتہارات ۱۱۸ جلد اول جان کر یہ اقرار نامہ لکھتے ہیں اور اسی سے اپنی نیک نیتی کا قیام چاہتے ہیں۔ اور سال جو نشانوں کے دکھانے کے لیے مقرر کیا گیا ہے وہ ابتدائے ستمبر ۱۸۸۵ء سے شمار کیا جاوے گا۔ جس کا اختتام ستمبر ۱۸۸۶ء کے اخیر تک ہو جائے گا۔ العب لمهمن رام بقلم خود ۔ جو اس خط میں ہم نے لکھا ہے اس کے موافق عمل کر یہ رام ۔ پنڈت بہار امل بقلم خود بشند اس ولد رعدا سا ہو کار بقلم خود۔ منشی تا را چند کھتری بقلم خود ۔ پنڈت نہال چند ۔ سنت رام ۔ تی چند ۔ پنڈت ہر کرن۔ پنڈت بیجناتھ چودھری بازار قا دیان بشند اس ولد ہیرانند برہمن تبلیغ رسالت جلد اول صفحه ۵۰ تا ۵۲) بقلم عمل کریں گے۔