اِعجاز المسیح — Page 68
اعجاز المسيح ۶۸ اردو ترجمہ ويُقال أرض موسومة إذا اس طرح أَرْضٌ مَوْسُومَةٌ ایسی زمین کو کہتے ہیں أصابها الوسمي في إبانه وسكن کہ جب اس پر موسم بہار کی پہلی بارش بر وقت قلوب الكفار بجريانه۔ ومنه بر سے اور وہ خوب برس کر کاشت کاروں کے دلوں موسم الحج والسوق وجميع کو تسکین بخشے ۔ اس سے لفظ موسم الحج ، مواسم الاجتماع۔ لأنها معالم مَوْسَمُ السُّوق اور اجتماعات کے موسم نکلے ہیں۔ يجتمع إليها لنوع غرض من کیونکہ وہ معین مقامات ہیں جہاں کسی نہ کسی مقصد الأنواع۔ ومنه الميسم الذي کے لئے لوگ جمع ہوتے ہیں۔ اسی سے لفظ میسم يُطلق على الحسن والجمال۔ ہے جس کا اطلاق حُسن و جمال پر ہوتا ہے اور اکثر ويستعمل في نساء ذات ملاحة ہے في أكثر الأحوال۔ وقد ثبت من صورتوں میں اس لفظ کو خوبصورت عورتوں کے تتبع كلام العرب ودواوينهم۔ متعلق استعمال کیا جاتا ہے۔ عربی کلام اور اس کے أنهم كانوا لا يستعملون هذا شعری کلام کے مطالعہ سے یہ بات ثابت ہے کہ وہ اللفظ كثيرًا إلا في موارد الخیر اس لفظ کو اکثر اپنی دینی اور دنیوی خیر کے مواقع پر ہی ا من دنياهم ودينهم۔ وأنت تعلم استعمال کرتے تھے۔ آپ جانتے ہیں کہ عامۃ ا أن اسم الشيء عنـد العـامـة مــا لناس کے نزدیک اسمُ الشَّیءِ کسی چیز کا ایسا نام يُعرف به ذالك الشيء ۔ وأما ہے جس کے ذریعہ سے اس چیز کی شناخت کی جاتی عند الخواص وأهل المعرفة ہے۔ لیکن خواص اور اہلِ معرفت کے نزدیک نام ، فالاسم لأصل الحقيقة الفيء ۔ اصل حقیقت کا ظل ہوتا ہے۔ بلکہ یہ امریقینی ہے بل لاشك أن الأسماء کہ اشیاء کے جو نام حضرت احدیت کی طرف سے المنسوبة إلى المسميات من ہیں یہ تمام نام ان چیزوں کے لئے ان کی نوعی الحضرة الأحدية۔ قد نزلت منها منزلة الصور النوعية۔ وصارت صورتوں کی حیثیت رکھتے ہیں یہ نام معانی اور علوم ۹۰ كوكنات لطيور المعاني والعلوم حکمیہ کے پرندوں کے لئے بمنزلہ گھونسلوں کے ہیں۔اسی الحكمية۔ وكذالك اسم الله و طرح اس آیت مبارکہ میں اسم الله ، الرَّحْمن،