اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 126 of 163

اِعجاز المسیح — Page 126

اعجاز المسيح ۱۲۶ اردو ترجمہ فمعناه أرنا النهج القويم۔ وثَبتنا کے معنی یہ ہیں اے اللہ ہمیں سیدھی راہ دکھا اور على طريق يوصل إلى ہمیں اُس راستہ پر ثابت قدم فرما جو تیری جناب ۱۶۷ حضرتك۔ وينجى من عقوبتك ۔ تک پہنچاتا ہو اور تیری سزا سے بچاتا ہو۔ جان ثم اعلم أن لتحصيل الهداية طرقًا۔ من الكتاب والسنة۔ أحدها طلب المعرفة بالدليل والحجة۔ لے کہ صوفیاء کے نزدیک ہدایت حاصل کرنے عند الصوفية مستخرجة کے کچھ طریق ہیں جو کتاب اور سنت سے مستنبط ہیں ۔ اُن میں سے پہلا طریق دلیل اور حجت کے ساتھ طلب معرفت ہے۔ دوسرا طریق مختلف والثاني تصفية الباطن بأنواع الرياضة۔ والثالث الانقطاع إلى ریاضتوں کے ذریعہ باطن کی صفائی ہے اور تیسرا الله وصفاء المحبة۔ وطلب طريق انقطاع الی اللہ اور محبت کا خالص ہونا ہے المدد من الحضرة بالموافقة اور موافقت تامہ اور نفی تفرقہ اور رجوع الی اللہ التامة وبنفي التفرقة۔ وبالتوبة اور تضرّع اور دعا اور عقدِ ہمت باندھ کر باری تعالیٰ إلى الله والابتهال والدعاء وعقد سے مدد طلب کرنا ہے۔ چونکہ تلاش ہدایت اور الهمة۔ ثم لما كان طريق طلب تصفيه نفس كا طریق ائمہ اور اُمت کے ہدایت یافتہ الهداية والتصفية لا يكفي لوگوں کے وسیلہ کے بغیر اللہ تک پہنچنے کے لئے کافی للوصول من غير توسل الأئمة نہیں اس لئے خدا تعالیٰ محض اس قدر یعنی اهْدِنَا والمهديين من الأمة۔ ما رضى تعليم الدعاء ۔ بـل حـث الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ تک دعا سکھانے پر الله سبحانه على هذا القدر من راضی نہیں ہوا بلکہ اس نے صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ فرما کر برگزیدہ اور مجتہدین بقوله صِراطَ الَّذِينَ على مرشدوں اور ہادیوں کی تلاش کی ترغیب دلائی تحسس المرشدين والهادين من أهل الاجتهاد والاصطفاء من یعنی رسولوں اور نبیوں کی ۔ کیونکہ یہ گروہ ایسا ہے المرسلين والأنبياء ۔ فإنهم قوم آثروا جنہوں نے جھوٹ اور فریب کے گھر پر حق و دار الحق على دار الزور والغرور صداقت کے گھر کو مقدم کیا۔ ۱۶۸