اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 125 of 163

اِعجاز المسیح — Page 125

١٦٦ اعجاز المسيح ۱۲۵ اردو ترجمہ الحلل والكسوات۔ وتُسلّم على السلام علیکم کہے خواہ تم اسے پہچانتے ہو یا نہیں پہچانتے من تعرفه وعلى من لا تعرفه ۔ اور تو ہمدردی و غمخواری کے لئے ہمیشہ مستعد ر ہے۔ وتقوم متصدّيًا للمواسات۔ الباب السادس چھٹا باب في تفسير قوله تعالى آیت اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ * کی تفسیر میں اعلم أن هذه الآيات خزينة جان لو کہ یہ آیات نکات سے لبریز خزانہ اور مخالفت مملوّة من النكات وحجة باهرة کرنے والے مردوزن کے لئے ایک روشن حجت على المخالفين والمخالفات۔ ہیں۔ ہم ان کا بالصراحت ذکر کریں گے اور جو وسنذكرها بالتصريحات۔ براہین و دلائل اللہ نے ہمیں دکھائے ہیں وہ تجھ پر ونُرِيك ما أرانا الله من الدلائل والبينات۔ فاسمع منى تفسيرها بھی ظاہر کریں گے۔ پس ان آیات کی تفسیر مجھ لعل الله ينجيك من سے توجہ سے سنو تا اللہ تجھے باطل خیالات سے الخزعبيلات۔ أما قوله تعالى بچائے ۔ جہاں تک اللہ تعالیٰ کے قول اهْدِنَا اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ کا تعلق ہے تو اس الحاشية: اعلم ان في آية انعمت عليهم تبشير للمؤمنين۔ واشارة الى ان الله حاشیہ۔ یادر ہے کہ آیت أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ میں مؤمنوں کے لئے بشارت ہے اور یہ اشارہ ہے کہ اللہ نے اعدلهـم كـلـمـا اعـطـى للانبياء السابقين۔ ولذالك علم هذا الدعاء ليكون بشارة سابق انبیاء کو جو کچھ بھی عطا کیا ہے وہ سب کچھ ان کے لئے بھی تیار کر رکھا ہے۔ اسی لئے اُس نے ہمیں یہ دعا سکھائی للطالبين۔ فلزم من ذالك ان يختتم سلسلة الخلفاء المحمدية على مثيل عيسى۔ تا کہ طالبوں کے لئے بشارت ہو۔ پس اس سے لازم آیا کہ خلفاء محمدیہ کا سلسلہ مثیل عیسی پرختم ہو۔ تا کہ ليتم المماثلة بالسلسلة الموسوية والكريم اذا وعد وفا۔ منه سلسلہ ۶ موسویہ کے ساتھ مما ساتھ مماثلت پوری ہو۔ اور کریم جب وعدہ کرتا ہے تو اسے پورا بھی کرتا ہے۔ منہ ا الفاتحة : ٦