اِعجاز المسیح — Page 127
اعجاز المسيح ۱۲۷ اردو ترجمہ 19 وجذبوا بحبال المحبة إلى الله اور اللہ تعالیٰ کی طرف جونور کا سمندر ہے محبت کی بـحـر النور۔ وأُخرجوا بوحي من تاروں سے کھینچے گئے ۔ اور اللہ کی وحی اور اُس کی منه من أرض الباطل۔ کشش سے باطل کی زمین سے نکالے گئے الله وجذب وه ات سے عاری حسینہ کی طرح وكانوا قبل النبوة كالجميلة نبوت سے قبل زيورات ۔ تھے۔ وہ اللہ کے بلائے بغیر نہیں بولتے اور وہ العاطل۔ لا ينطقون إلا بإنطاق صرف اور صرف اس چیز کو اختیار کرتے ہیں جو اُس المولى۔ ولا يؤثرون إلا الذي ١٦٩ هو عنده ۔ وہ لوگوں کو ربانی شریعت کا الأولى۔ يسعون کل کی جناب میں بہتر ہو ۔ وہ لوگوں کو رہا السعى ليجعلوا الناس أهلا اہل بنانے میں پوری کوشش کرتے ہیں ۔ وہ فرزندان شریعت کی ایسے طور پر کفالت کرتے ہیں للشريعة الربانية۔ ويقومون على جیسے ایک بیوہ اپنے بیٹوں کی ۔ انہیں ایسی قوت ولدها كالحانية۔ ويُعطى لهم بیانیہ دی جاتی ہے جو بہروں کو شنوائی بخشتی ہے بيان يسمع الصمَّ ويُنزِلُ العُصْمَ۔ اور سفید ہرنوں کو اُتار لاتی ہے۔ اور انہیں ایسا دل وجنان يجذب بعَقْدِ الهمة الأمم۔ عطا کیا جاتا ہے جو اپنے عقدِ ہمت سے امتوں کو إذا تكلموا فلا يرمون إلا صائبا ۔ کھینچ لیتا ہے۔ جب وہ بات کرتے ہیں تو اُن کا تیر وإذا توجّهوا فيُحيون ميتًا خائبا ۔ خطا نہیں جاتا اور جب توجہ کرتے ہیں تو نامراد يسعون أن ينقلوا الناس من مُردوں کو بھی زندہ کر دیتے ہیں۔ان کی پوری الخطيات إلى الحسنات۔ ومن کوشش ہوتی ہے کہ وہ لوگوں کو خطاؤں سے نکال المنهيات إلى الصالحات۔ ومن کر نیکیوں کی طرف اور منہیات سے صالحات الجهلات إلى الرزانة کی طرف منتقل کریں۔ اور اُن کا رُخ جہالتوں والحصات۔ ومن الفسق سے ہٹا کر وقار، متانت اور عقلمندی کی طرف والمعصية إلى العفّة والتقات اور فسق و معصیت سے عفت اور تقویٰ کی جانب ومن أنكرهم فقد ضيع نعمة پھیر دیں ۔ جو شخص بھی اُن کا انکار کرے تو