اِعجاز المسیح — Page 122
اعجاز المسيح ۱۲۲ اردو ترجمہ ۱۶۲ وأنواع احسانه۔ وإيثاره على اختيار كرنا نیز اس کی مہربانیاں اور قسم قسم کے احسان كل شيء بمحبة حضرته وتصوّر دیکھ کر اس کی حمد وثناء کرنا ، اُس کی ذات سے محبت محامده وجماله ولمعانه۔ رکھتے ہوئے اور اُس کی خوبیوں اور جمال اور نور کا وتطهير الجنان من وساوس تصور کرتے ہوئے اُسے ہر چیز پر ترجیح دینا اور الجنّة نظرًا إلى جَـنـانـه۔ ومن اُس کی جنتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنے دل کو أفضل العبادات أن يكون شیطانوں کے وسوسوں سے پاک کرنا ہے۔اور عبادات میں سب سے افضل یہ ہے کہ انسان پنجوقتہ نمازوں کی اوّل اوقات میں ادائیگی کی محافظت کرے۔ اور فرض اور سنتوں کی ادائیگی پر مواظبت اختیار کرتے ہوئے حضور قلب، ذوق و ١٦٢ الإنسان محافظا على الصلوات الخمس في أوائل أوقاتها۔ وأن يجهد للحضور والذوق والشوق وتحصيل بركاتها ۔ شوق اور نماز کی برکات کے حصول میں پوری طرح مواظبا على أداء مفروضاتها کوشاں رہے۔ کیونکہ نماز وہ سواری ہے جو بندے ومسنوناتها۔ فإن الصلاة مركب کو پروردگار عالم تک پہنچاتی ہے ۔ ان نمازوں کے يوصل العبد إلى رب العباد۔ ذریعہ وہ بندہ اس مقام تک پہنچ جاتا ہے جہاں وہ فيصل بها إلى مقام لا يصل إليه عمدہ تیز رفتار گھوڑوں کی پشت پر سوار ہو کر بھی نہیں على صهوات الجياد۔ وصيدها پہنچ سکتا۔ ان نمازوں کا نخچیر ( یعنی ثمرات ) تیروں لا يُصاد بالسهام۔ وسرها لا سے شکار نہیں کیا جا سکتا اور ان کی حقیقت قلموں يظهر بالأقلام۔ ومن التزم هذه كے ذریعے سے ظاہر نہیں ہوتی ۔ جس شخص نے اس الطريقة۔ فقد بلغ الحق طریق کو لازم پکڑا اُس نے حق اور حقیقت کو پا والحقيقة۔ وألْفَى الحِبَّ الذى لیا۔ اور اُس نے محبوب کو جو غیب کے پردوں هو في حُجب الغيب۔ ونجا من میں ہے پالیا اور شک و شبہ سے نجات حاصل الشك والريب۔ فتری کرلی۔ پس تو دیکھے گا کہ اُس کے دن روشن اور