اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 121 of 163

اِعجاز المسیح — Page 121

اعجاز المسيح الما اردو ترجمہ فإن الربوبية والرحمانية كيونكه ربوبيت رحمانیت اور رحیمیت والرحيمية تموّجت كتموج سمندروں کے تلاطم کی طرح موجزن ہیں اور ظاہر ١٦٠ البحار ۔ وظهرت وتواترت ہو چکی ہیں اور پے در پے نازل ہو رہی ہیں اور ۱۶۰ وجرت كالأنهار ۔ فلا شك أن دریاؤں کی طرح جاری ہیں ۔ لہذا بلا شبہ اب حشر وقت الحشر والنشور قد أتى۔ و نشر کا وقت آگیا ہے اور یہ سنت خیر الانام وقد مضت هذه السنة في صلى الله محمد رسول اللہ ﷺ کے صحابہ میں گزر چکی ہے ۔ صحابة خير الورى۔ ولا شك اور بلاشبہ یہی زمانہ جزاء سزا کا دن ہے۔ اور أن هذا اليوم يوم الدين۔ ويوم الحشر و يوم مالكية ربّ السماء وظهور آثارها على قلوب أهل الأرضين۔ ولا شك حشر کا دن اور رب السماء کی مالکیت کا ، اور زمین کے باسیوں کے دلوں پر ان صفات کے آثار کے ظہور کا دن ہے اور بلاشبہ یہ زمانہ أن اليوم يوم المسيح الحكم من أَحْكَم الحَاكِمِينِ اللہ کی طرف سے ۔ طرف سے مسیح حکم الله أحكم الحاكمين۔ وإنـه کا زمانہ ہے اور یہ لوگوں کی ہلاکت کے بعد ایک حشر بعد هلاك الناس وقد حشر ہے اور اس کا نمونہ ( حضرت ) عیسی “ اور مضى نموذجه في زمن عیسی و حضرت خاتم النبین (صلی اللہ علیہ وسلم ) کے زمن خاتم النبيين ۔ فتدبر ولا زمانے میں گزر چکا ہے ۔ پس تدبر کر اور غافلوں تكن من الغافلين۔ الباب الخامس في تفسير إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ میں سے نہ ہو۔ پانچواں باب إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَ إِيَّاكَ نَسْتَعِينُ کی تفسیر میں اعلم ان حقيقة العبادة التي يقبلها واضح ہو کہ وہ عبادت جسے اللہ تعالیٰ اپنے احسان المولى بامتنانه۔ هي التذلل التام سے قبول فرماتا ہے اس کی حقیقت اللہ تعالیٰ کی برؤية عظمته وعلو شانه۔ و الثناء عليه بمشاهدة مننه عظمت اور اس کی بلند شان کو دیکھ کر مکمل فروتنی ١٦