اِعجاز المسیح — Page 120
اعجاز المسيح ۱۲۰ اردو ترجمہ وكثرت طرقها حتی خرج کے دروازے کھول دیئے ہیں اور اُن کی اتنی کثیر إحصاءها من الطاقة البشرية۔ و راہیں ہیں کہ جن کا شمار انسانی طاقت سے باہر أين تيسر هذا للسابقين من أهل التبليغ والدعوة۔ وإن الأرض ہے۔ اور یہ سہولتیں پہلے دعوت و تبلیغ کرنے والوں کو کہاں میسر تھیں ۔ ہماری خاطر زمین شدت سے زلزلت لنا زلزالا ۔ فأخرجت أثقالا ۔ و فُجّرت ہلا دی گئی ۔ پس اس نے بوجھ کو باہر نکال دیا اور الأنهار ۔ وسُجّرت البحار نہریں جاری کر دی گئیں اور دریا خشک ہو گئے ۔ نئی وجددت المراكب وعُطّلت نئی سواریاں ایجاد ہو گئیں اور اونٹنیاں بیکار کر دی العشار۔ و إن السابقين ما رأوا گئیں ۔ پہلوں نے ایسی نعمتیں نہیں دیکھی تھیں جو ۱۵۹ كمثل ما رأينا من النعماء۔ وفي ہم نے دیکھیں ۔ ہر قدم پر ایک نعمت ہے اور یہ كل قدم نعمة وقد خرجت من الإحصاء ۔ ومع ذالك كثرت نعماء حد وشمار سے باہر ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ہی موت القلوب و قساوة الأفئدة دلوں کی موت اور سنگدلی کی بہتات بھی ہوئی گویا كأن الناس كلهم ماتوا ولم يبق سب لوگ مر گئے اور اُن میں معرفت کی روح نہ فيهم روح المعرفة۔ إلا قليل رہی ۔ سوائے چند کے جو شاذ و نادر ہونے کی وجہ الذي هو كالمعدوم من الندرة ۔ سے نہ ہونے کے برابر ہیں۔ پس ان صفات کے وإنا فهمنا مما ذكرنا من ظهور الصفات۔ وتجلى الربوبية ظہور سے جن کا ذکر ہم پہلے کر چکے ہیں ربوبیت والرحمانية والرحيمية كمثل رحمانیت اور رحیمیت کے روشن نشانوں کی الآيات۔ ثم من كثرة الأموات طرح تجلّی سے اور پھر کثرت اموات اور گمراہیوں وموت الناس من سم کے زہر کی وجہ سے لوگوں کے مرنے سے ہم نے الضلالات ان يوم الحشر جان لیا ہے کہ حشر و نشر کا دن قریب ہے بلکہ والنشر قريب بل على الباب ۔ كما هو ظاهر من ظهور العلامات والأسباب۔ دروازے پر ہے۔ جیسا کہ یہ علامات اور اسباب کے ظہور سے ظاہر ہے۔