اِعجاز المسیح — Page 119
اعجاز المسيح ۱۱۹ اردو ترجمہ الجديد في سبيل مكة کے راستہ میں نئی سواری کو چلتے دیکھو گے۔ علماء اور والمدينة۔ وأيد العالمون طلباء کے لئے کثرت کے ساتھ کتابوں اور ہر قسم کے ﴿۱۵۷ والطالبون بكثرة الكتب وأنواع معلوماتی ذرائع کی مد بہم پہنچائی دی گئی ہے۔ مسجدیں أسباب المعرفة۔ وعُمر آباد ہوگئی ہیں اور عبادت گزار کی حفاظت کی گئی ہے المساجد۔ وحفظ الساجد۔ وفتح أبواب الأمن والتبليغ امن و امان اور دعوۃ و تبلیغ کے دروازے کھول دیئے والدعوة۔ وما هو إلا فيض الرحيمية ۔ گئے ہیں۔ اور یہ سب کچھ رحیمیت کا فیضان فوجب علينا أن نشهد أنها ہے ۔ پس ہم پر واجب ہے کہ ہم گواہی دیں کہ یہ وسائل لا يوجد نظیر ها فی ایسے وسائل ہیں جن کی نظیر قرون اولی میں نہیں القرون الأولى۔ وإنه توفیق پائی جاتی تھی۔ اور یہ ایک سہولت اور آسانی ہے وتيسير ما سمع نظيره أذن وما جس کی نظیر نہ کسی کان نے سنی اور جس کی مثل نہ کسی رأى مثله بصر فانظر إلی آنکھ نے دیکھی ۔ پس تم ہمارے رب اعلیٰ کی رحيمية ربنا الأعلى۔ ومن رحیمیت ملاحظہ کرو۔ یہ اسی کی رحیمیت ہے رحيميته أنا قدرنا على أن نطبع كتب ديننا في أيام ما كان من کہ ہمارے لئے ممکن ہو گیا ہے کہ چند دنوں میں قبل في وسع الأوّلين أن يكتبوها اپنے مذہب کی اس قدر کتا بیں طبع کر دیں جو في أعوام۔ وإنا نقدر على أن ہمارے اسلاف سالوں میں بھی لکھنے کی طاقت نہیں نطلع على أخبار أقصى الأرض رکھتے تھے۔ آج ہم زمین کے دور دراز علاقوں کی ۱۵۸ ☆ في ساعات ۔ وما قدر عليه السابقون إلا لشق الأنفس ☆ خبریں چند گھڑیوں میں معلوم کر سکتے ہیں جو پہلے لوگ اپنی جانوں کو مشقت میں ڈال کر اور سالہا سال وبذل الجهد إلى سنوات۔ وقد فتح علينا في كل خير أبواب کی محنت کر کے حاصل کرتے تھے۔ اس نے ہر بھلائی الربوبية والرحمانية والرحيمية کے لئے ہم پر ربوبیت ، رحمانیت اور رحیمیت الحاشية۔ كما قال تعالى "يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا » ۔ منه حاشیہ۔ جیسے کہ اللہ تعالی کا فرمان " يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا، ہے۔ یعنی اس دن وہ اپنی خبریں بیان کرے گی۔ ل الزلزال : ۵