اِعجاز المسیح — Page 118
اعجاز المسيح ۱۱۸ اردو ترجمہ بالأبدان۔ وترون أنه كيف خلق كى الى رحمانیت جس کا تعلق اجسام کے ساتھ أسبابًا جديدة۔ ووسائل مفيدة۔ ہے دیکھ رہے ہو۔ تم دیکھتے ہو کہ اُس نے کس طرح وصنائع لم ير مثلها فيما مضى۔ نئے نئے ذرائع اور مفید وسائل پیدا کئے ہیں۔ ایسی وعجائب لم يوجد مثلها في صنعتیں جن کی مثال گزشتہ زمانوں میں نہیں دیکھی القرون الأولى۔ وترون تجدّدًا في كلما يتعلق بالمسافر گئی اور ایسے عجائبات جن کی نظیر قرون اولیٰ میں والنزيل والمقيم وابن السبیل نہیں پائی گئی۔ اور تمہیں تمام چیزوں میں جو مسافر یا و الصحيح والعليل۔ قیام پذیر ، سکونتی یا پردیسی تندرست یا بیمار ، جنگجو یا والمحارب والمصالح المقيل صلح جو، قیام یا گوچ کی حالت اور تمام قسم کی نعمتوں والإقامة والرحيل ۔ وجميع اور مشکلات سے تعلق رکھتی ہے جدت نظر آئے گی ۔ ۱۵۶ أنواع النعماء والعراقيل۔ كأن الدنيا بدلت كل التبديل۔ فلا گویا دنیا مکمل طور پر بدل چکی ہے۔ اور اس میں کوئی شك أنها ربوبية عظمی شک نہیں کہ یہ سب کچھ ربوبیت عظمی اور ورحمانية كبرى۔ وكذالك رَحْمَانِيتِ كُبُری ہے۔ اسی طرح آپ کو تمام دینی امور میں ربوبیت ، رحمانیت اور رحیمیت نظر ترى الربوبية والرحمانية والرحيمية في الأمور الدينية۔ آئے گی۔ ہر معاملہ کو علوم الہیہ کے طلباء کے لئے وقد يسر كل أمر لطلباء العلوم الإلهية۔ ويُسر أمر التبليغ وأمر آسان کر دیا گیا ہے۔ تبلیغ کا امر اور روحانی علوم کی اشاعت کا کام آسان کر دیا گیا ہے۔ اور ہر اس وأنزلت الآيات لكل من يعبد شخص کے لئے نشان اتار دیئے گئے ہیں جو اللہ کی الله ويبتغى السكينة من عبادت کرتا اور اُس کی جناب سے سکینت کا طالب إشاعة العلوم الروحانية۔ الحضرة ۔ وانكسف القمر والشمس في رمضان و عطلت ہے۔ چاند اور سورج کو رمضان میں گرہن لگ چکا، العشار فلا يُسْعَى عليها إلا اونٹیاں بیکار کر دی گئیں ۔ اب اُنہیں شاذ و نادر ہی بالندرة۔ وسوف ترى المرکب استعمال کیا جاتا ہے اور تم عنقریب ہی مکہ اور مدینہ