اِعجاز المسیح — Page 115
اعجاز المسيح ۱۱۵ اردو ترجمہ آخر الزمان۔ و هو زمان يكثر ہوئیں اور پھر یہ آخری زمانے میں ظاہر ہوں گی ۔ فيه الفسق والفساد۔ ويقل اور یہ وہ زمانہ ہے جس میں فسق و فساد بہت الصلاح والسداد۔ ويُجاح کثرت سے ہوگا۔ اور نیکی اور راستباز سے ہوگا۔ اور نیکی اور راستبازی بہت ہی ۱۵۱ الإسلام كما تجاح الدوحة۔ کم ہو گی اور اسلام کی ایسی بیخ کنی ہو گی جیسے کہ ويصير الإسلام كسليم لدغته الحية۔ ويصير المسلمون درخت کو بیخ و بن سے اکھاڑ دیا جاتا ہے اور اسلام كأنهم الميتة۔ ويداس الدين كى حالت ایک مارگزیدہ کی سی ہو گی اور مسلمان تحت الدوائر الهائلة۔ والنوازل ایسے ہو جائیں گے جیسے کہ مردے۔ اور اُن کا دین النازلة السائلة۔ و كذالك خوفناک حوادث اور دوسرے متواتر نازل ہونے ترون في هذا الزمان۔ والے مصائب کے نیچے کچلا جائے ائے گا۔ اور یہی وتشاهدون أنواع الفسق حالت تم اس زمانے میں دیکھ رہے ہو اور طرح والكفر والشرك والطغيان۔ طرح کے فسق ، کفر ، شرک اور سرکشیوں کا مشاہدہ کر وترون كيف كثر المفسدون۔ رہے ہو۔ اور تم دیکھ رہے ہو کہ کس طرح مفسد زیادہ وقل المصلحون المواسون۔ وحان للشريعة أن تُعدم۔ و آن گئے ہیں اور مصلح اور غمخوار کم ہو گئے ہیں ۔ وہ ہو للملة أن تُكتم۔ و هذا بلاء قد وقت قریب آگیا تھا کہ شریعت معدوم ہو جاتی اور دهم۔ وعناء قد هجم۔ ون و شر قد ملت ناپید ہو جاتی ۔ یہ مصیبت ہے جو ناگہانی نجم۔ ونار أحرقت العرب آپڑی اور ایسی بپتا ہے جو ٹوٹ پڑی ایسا شر ہے جو والعجم۔ و مع ذالك ليس يکدم پھوٹ پڑا ایسی آگ تھی کہ جس نے عرب و ۱۵۲ وقتنا وقت الجهاد۔ ولا زمن حجم کو جلا ڈالا ۔ بایں ہمہ ہمارا یہ وقت جہاد کا وقت المرهفات الحداد۔ ولا أوان ضرب الأعناق والتقرين في نہیں اور نہ تیز تلواروں کا زمانہ ہے۔ اور نہ یہ گردنیں مارنیں اور زنجیروں میں جکڑنے کا وقت الأصفاد۔ ولا زمان قود أهل الضلال فی السلاسل ہے اور نہ ہی گمراہوں کو زنجیروں اور طوقوں میں والأغلال۔ وإجراء أحكام القتل جکڑ کر انہیں گھسیٹنے اور ان پر قتل اور ہلاکت کے