اِعجاز المسیح — Page 116
اعجاز المسيح ١١۶ اردو ترجمہ والاغتيال۔ فإن الوقت وقت احکام جاری کرنے کا زمانہ ہے۔ یہ وقت تو کافروں غلبة الكافرين وإقبالهم كے غلبہ اور عروج کا وقت ہے ۔ مسلمانوں پر ان وضربت الذلة على المسلمین کے اعمال کی وجہ سے ذلت مسلط کر دی گئی ۔ بتاؤ بأعمالهم۔ وكيف الجهاد ولا جہاد کیسا؟ جبکہ کسی کو صوم وصلوٰۃ، حج و زکوۃ اور يُمنع أحد من الصوم والصلوة۔ پاکبازی اور تقوی شعاری سے روکا نہیں جاتا اور نہ ولا الحج والزكوة۔ ولا من ہی کسی کافر نے مسلمانوں پر انہیں مرتد کرنے یا العفة والتقاة۔ وما سل كافر سيفا على المسلمين۔ ليرتدوا انہیں ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے لئے تلوار سونتی ہے۔ ۱۵۳) أو يجعلهم عضين۔ فمن العدل اور انصاف یہ ہے کہ تلوار کے مقابلہ میں ہی تلوار أن يُسَلَّ الحسام بالحسام سونتی جائے اور قلموں کے مقابلہ میں قلمیں قلمیں ۔ ہم والأقلام بالأقلام وإنا لا نبكي شمشیر و سنان کے زخموں پر نہیں روتے ، ہم تو گوئیوں على جراحات السیف زبانوں کی مفتریات پر روتے ہیں ۔ دروغ والسنان۔ وإنما نبکی علی سے اللہ کے صحیفوں کو جھٹلایا گیا اور ان کے اسرار کو أكاذيب اللسان۔ فبالأكاذيب چھپایا گیا ۔ ملت کی عمارت پر حملہ کیا گیا اور اس كذبت صحف الله واخفی کے گھر کو مسمار کیا گیا پس یہ ایک ایسے شہر جیسی ہو گئی أسرارها۔ وصيل على عمارة جس کی فصیلیں توڑ دی گئیں ہوں یا اُس باغ کی الملة وهدم دارها ۔ فصارت طرح ہو گئی جس کے درختوں کو جلا دیا گیا ہو یا اُس كمدينة نقض أسوارها ۔ أو گلشن کی طرح جس کے پھول اور پھل بالکل تباہ کر حديقة أحرق أشجارها ۔ أو دیئے گئے ہوں اور اس کے شگوفوں کو توڑ دیا گیا بستان أُتلف زهرها وثمارها ۔ ہو۔ یا اُس پاک سرزمین کی طرح جس کی نہروں کا وسقط أنوارها ۔ أو بلدة طيبة غيض أنهارها۔ أو قصور پانی خشک ہو جائے ۔ یا ان مضبوط محلات کی طرح مشيدة عُنّى آثارها۔ ومزقها جن کے نشان تک مٹا دیئے گئے ہوں اور تباہ کرنے الممزقون۔ وقيل ماتت و نعی والوں نے انہیں پارہ پارہ کر دیا ہو۔ اور یہ کہا گیا