اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 114 of 163

اِعجاز المسیح — Page 114

اعجاز المسيح ۱۱۴ اردو ترجمہ من الصفات۔ إِلَّا لِيُرِی کے لئے چار صفات کو محض اس لئے اختیار کیا ہے نموذجها في هذه الدنيا قبل تاکہ موت سے پہلے اسی دنیا میں وہ ان (صفات ) الممات۔ فأشار في قوله" له الْحَمْدُ فِي الْأُولَى وَالْآخِرَةِ " کے نمونے دکھائے ۔ یہی وجہ ہے کہ اُس نے اپنے L إلى أن هذا النموذج يُعطى كلام لَهُ الْحَمْدُ فِي الْأُولَى وَالْآخِرَةِ لصدر الإسلام۔ ثم للآخرين من میں اس طرف اشارہ فرمایا ہے کہ یہ نمونہ آغاز ۱۵۰ الأمة الداخرة۔ وكذالك قال اسلام کے لوگوں کے لئے اور پھر رُسوا امت کے في مقام آخر وهو أصدق آخرين كو بھى عطا کیا جائے گا۔ اسی طرح اس نے القائلين " ثُلَّةٌ مِّنَ الْأَوَّلِينَ دوسرے مقام پر فرمایا اور وہ اصدق القائلین ہے۔ وَثُلَّةٌ مِنَ الْآخِرِينَ فقسم ثُلَّةٌ مِّنَ الْأَوَّلِينَ وَثُلَّةٌ مِنَ الْآخِرِينَ زمان الهداية والعون والنصرة۔ إلى زمان نبينا صلي ۳ پس یوں اس نے ہدایت ، مدد اور نصرت کے زمانے الله عليه وسلم۔ وإلى الزمان کو ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے پر اور الآخر الذي هو زمان مسيح اس آخری زمانہ پر جو اس امت کے مسیح کا زمانہ هذه الملة۔ وكذالك قال ہے تقسیم کر دیا ہے۔ اور اسی طرح فرمایا وَأَخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ وَأَخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ ] سے اس میں فاشار إلى المسيح الموعود مسیح موعود اور اس کی جماعت اور ان کے متبعین وجماعته والذين اتبعوهم۔ فثبت بنصوص بينة من القرآن۔ واضح نصوص سے ثابت ہوا کہ پہلے یہ صفات ان هذه الصفات قد ظهرت في ہمارے نبی ﷺ کے زمانے میں بھی ظاہر زمن نبينا ثم تظهر في کی طرف اشارہ فرمایا پس قرآن کریم کی ان صلى الله عليسة ے ابتدا اور آخرت (دونوں) میں تعریف اس کی ہے۔ (القصص: ۷۱) ے پہلوں میں سے ایک بڑی جماعت ہے اور پچھلوں میں سے بھی ایک بڑی جماعت ہے۔ (الواقعة: ۴۰، ۴۱) سے اور انہی میں سے دوسروں کی طرف بھی اسے مبعوث کیا ہے ) جو ابھی ان سے نہیں ملے (الجمعة: ۴)