اِعجاز المسیح — Page 113
اعجاز المسيح الله اردو ترجمہ الله نموذج مالك يوم الدين تا اللہ تعالیٰ اندھیری راتوں کے بعد ، اسلام کی قوت بعد ليالي الظلام۔ وبعد انهدام اور (مسلمان) سلاطین کے رعب مٹنے کے بعد اور قوة الإسلام۔ وسطوة السلاطين ۔ ملّتِ محمدیہ کے اپاہجوں کی مانند ہو جانے وبعد كون الملة كالمستضعفين کے بعد اپنی مالکیت یوم الدین کا نمونہ دکھائے ۔ فاليوم صار ديننا كالغرباء ۔ وما پس آج ہمارا دین بے وطنوں کی طرح ہو گیا ۔ اس بقيت له سلطنة إلا في السماء ۔ کی حکومت سوائے آسمان کے اور کہیں باقی نہیں وما عرفه أهل الأرض فقاموا رہی (اس وقت کے ) اہل زمین نے اس کو نہیں عليه كالأعداء ۔ فأرسل عند پہچانا اور اس کے خلاف دشمنوں کی طرح اٹھ هذا الضعف وذهاب الشوكة کھڑے ہوئے ہیں۔ پس اس ضعف اور شان و شوکت عبد من العباد ۔ ليتعهد زمانًا کے خاتمہ کے وقت (خدا تعالیٰ کے ) بندوں میں ماحلا تعهد العِهاد۔ و ذالك سے ایک بندہ مبعوث کیا گیا۔ تا وہ اس ( روحانی هو المسيح الموعود الذي جاء پانی کے ساتھ ) قحط زدہ زمانے کو بارش کی طرح عند ضعف الإسلام۔ لِيُرِی الله سیراب کرے ۔ پس یہ وہی مسیح موعود ہے جو اسلام ۱۴۹ نموذج الحشر والبعث والقيام کے ضعف کے وقت آیا ہے ۔ تا اللہ تعالیٰ محض اپنے ونموذج يوم الدين۔ إنعاما منه فضل سے لوگوں کو جب وہ ( روحانی ) موت کے بعد موت الناس كالأنعام بعد چوپاؤں کی طرح ہو گئے تھے حشر و نشر اور بعث فاعلم أن هذا اليوم يوم الدين۔ بعد الموت ، قیامت اور جزا سزا کے دن کا نمونہ وستعرف صدقنا ولو بعد حين۔ دکھائے ۔ پس جان لو کہ یہی زمانہ یوم الدین ہے وههنا نكتة كشفية ليست من اور تم یقیناً ہماری سچائی کو جان لو گے۔ اگر چہ کچھ المسموع۔ فاسمع مصغيًا و وقت کے بعد ہی سہی ۔ یہاں ایک کشفی نکتہ ہے جو عليك بالمودوع۔ وهو أنه پہلے بھی نہیں سنا گیا ۔ پس تحمل سے کان دھرو اور تعالى ما اختار لنفسه ههنا أربعة سنو ۔ وہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے یہاں اپنی ذات