اِعجاز المسیح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 110 of 163

اِعجاز المسیح — Page 110

اعجاز المسيح ۱۱۰ اردو ترجمہ لأنه زمان يُحيى فيه الدین کیونکہ اس زمانے میں دین زندہ کیا جائے گا۔ اور وتحشر الناس ليقبلوا بالیقین لوگوں کو اکٹھا کیا جائے گا تا کہ وہ یقین کے ساتھ ولا شك ولا خلاف أنه رَبَّى قبول کریں ۔ اس میں کوئی شک نہیں اور نہ کوئی زماننا هذا بأنواع التربية۔ اختلاف کہ اس نے ہر نوع کی تربیت سے ہمارے وأرانا كثيرًا من فيوض الرحمانية والرحيمية۔ كما أرى السابقين من الأنبياء سے اس زمانے کی پرورش فرمائی اور ہمیں رحمانیت اور رحیمیت کے فیوض اسی طرح بکثرت دکھائے والرسل وأرباب الولاية جس طرح اُس نے گزشتہ نبیوں ، رسولوں ، اولیاء والخلة۔ وبقيت الصفة الرابعة اور دوستوں کو دکھائے۔ باقی رہی ان صفات میں من هذه الصفات۔ أعنى التجلّى چوتھی صفت صفت نو تو اس سے مراد خدا تعالیٰ کی وہ الذي يُظهر في حلة ملك أو تجلّی ہے جس کا ظہور بادشاہ یا مالک کے لباس میں مالك فی یوم الدین جزاء سزا دینے کے لئے یوم الجزاء میں ہوگا۔اور للمجازات۔ فجعله للمسيح اُس نے اس تجلی کو مسیح موعود کے لئے معجزات کی طر الموعود كالمعجزات۔ وجعله ح بنایا اور اسے ( مسیح موعود کو) غیبی تائیدات اور حَكَمًا ومظهرًا للحكومة نشانات کے ساتھ حکم اور آسمانی بادشاہت کا السماوية بتأييد من الغيب مظہر بنایا ۔ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ کی تفسیر کے وقت تو والآيات۔ وستعلم عند تفسير اس حقیقت کو جان لے گا۔ یہ جو کچھ میں نے کہا أعطيت من لدن ربي هذه أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمُ هذه الحقيقة۔ ہے اپنے نفس سے نہیں کہا بلکہ یہ نکات دقیقہ مجھے وما قلت من عند نفسى بل میرے رب کی جناب سے عطا کئے گئے ہیں۔ جو شخص ان نکات پر پورا تدبر کرے گا اور ان النكات الدقيقة۔ ومن تدبرها حق التدبر وفكر في هذه نشانات پر غور وفکر کرے گا تو وہ جان جائے گا کہ الآيـات عـلـم أن الله أخبر فيها اللہ تعالیٰ نے اس میں مسیح موعود اور اُس کے اُس عن المسيح ومن زمنه الذي هو زمانے کے بارے میں خبر دی ہے جو برکات