اِعجاز المسیح — Page 100
اعجاز المسيح ۱۰۰ اردو ترجمہ ۱۲۹ ١٣٩ السماء ما يدفع الظلام ۔ ويهدم آسمان میں وہ وجود پیدا کرے جو ان تمام ظلمتوں کو ما عمر إبليس و أقام من الأبنية دور کرے۔ ان عمارتوں کو جو ابلیس نے تعمیر کیں اور والخيام۔ فينزل إمام من اُن خیموں کو جو اُس نے کھڑے کئے منہدم کر دے۔ تب ان شیطانی لشکروں کو دفع کرنے کے الرحمن۔ ليذب جنود لئے خدائے رحمن کی طرف سے ایک امام نازل ہوتا الشيطان۔ ولم يزل هذه الجنود ہے اور یہ دونوں لشکر جن کو وہی شخص دیکھتا ہے جس و تلك الجنود يتحاربان۔ ولا يراهم إلا من اعطى له عينان ۔ حتى غُل أعناق الأباطيل۔ وانعدم ما يُرى لها نوع سراب من الدليل۔ فما زال الإمام ظاهرا على العدا۔ ناصرا لمن کی دو آنکھیں ہوں ہمیشہ برسرِ پیکار رہتے ہیں ۔ یہاں تک کہ باطل کی گردنوں میں طوق ڈال دیئے جاتے ہیں ۔ اور باطل کی سراب نما دلیل معدوم ہو جاتی ہے اور وہ امام ہمیشہ دشمنوں پر غالب رہتا ہے۔ وہ ہدایت پانے والوں کا مددگار ہدایت کے نشانوں کو بلند کرنے والا اور تقویٰ کے موسموں کو - اهتدى۔ معليا معالم الهدى حیات بخشنے والا ہے۔ یہاں تک کہ لوگ یہ جاننے مُحييا مواسم التقى۔ حتى يعلم لگتے ہیں کہ اس (امام) نے کفر کے طاغوتوں کو قید الناس أنه أسر طواغيت الكفر کر دیا اور ان کی مشکیں باندھ دی ہیں اور جھوٹ وشد وثاقها۔ وأخذ سباع کے درندوں کو قابو کر لیا ہے اور ان کی گردنوں میں الأكاذيب وغل أعناقها ۔ وهدم طوق ڈال دیتے ہیں اور بدعتوں کی عمارت گرادی ١٣٠ عمارة البدعات وقوّض قبابها ۔ ہے۔ اور اس کے گنبد تو ڑ دیئے ہیں۔ اور ایمان کے وجمع كلمة الإيمان و نظم کلمہ کو مجتمع کیا اور اس کے اسباب کو منظم کر دیا أسبابها۔ وقوى السلطنة ہے۔ اور آسمانی سلطنت کو مستحکم اور اُس کی السماوية وسد الثغور۔ وأصلح سرحدوں کو مضبوط کر دیا ہے اور اُس کی اصلاح شأنها وسدد الأمور۔ حال کر دی ہے اور تمام امور کو درست کر دیا ہے۔