اِعجاز المسیح — Page 101
اعجاز المسيح ۱۰۱ اردو ترجمہ وسكن القلوب الراجفة كا نپتے دلوں کو تسکین دی اور جھوٹ بولنے والی وبكت الألسنة المرجفة۔ وأنار زبانوں کو گنگ کر دیا ہے۔ تاریک دلوں کو روشن اور الخواطر المظلمة۔ وجدد الدولة المخلقة۔ وكذالك سلطنت گہنہ کو تازہ کر دیا ہے اور فعال اللہ ایسا ہی يفعل الله الفعال ۔ حتى يذهب کرتا ہے یہاں تک کہ تاریکیاں اور گمراہیاں دور الظلام والضلال ۔ فهناك ہو جاتی ہیں۔ تب دشمن اپنی ایڑیوں کے بل پھر جاتا ينكص العدا على أعقابهم۔ ہے۔ اور اپنے نصب کردہ خیموں کو تہہ و بالا کر دیتا وينكسون ما ضربوا من ہے۔ اور جو گر ہیں انہوں نے لگائی ہوتی ہے انہیں خيامهم۔ ويحلون ما اربوا من کھول دیتے ہیں۔ تمام کائنات سے اشرف اور تمام مخلوقات سے محبوب وجود انبیاء، مرسلین اور اللہ وأعجب المخلوقين۔ وجود الأنبياء والمرسلین وعباد الله کے نیک اور سچے بندوں کا ہوتا ہے۔ کیونکہ یہ گروہ آرابهم۔ ومن أشرف العالمين۔ الصالحين الصديقين۔ فإنهم دوسروں کے مقابلہ پر اعلیٰ اخلاق پھیلانے ، ۱۳۱ فاقوا غيرهم في بث المکارم تاریکیوں کو دور کرنے ،اخلاق کو شائستہ بنانے، وكشف المظالم وتهذيب اپنوں اور آفاق میں بسنے والوں کے لئے خیر خواہی الأخلاق۔ وإرادة الخير للأنفس والآفاق۔ ونشر الصلاح والخير وإجاحة الطلاح اور شر کو جڑھ سے اکھیڑ نے ، نیکی کا حکم دینے اور والضير۔ وأمر المعروف والنهي برائیوں اور چوپاؤں کی طرح بری خواہشات کی عن الذمائم۔ وسوق الشهوات رغبت سے روکنے، پروردگار عالم کی جانب ملتفت كالبهائم۔ والتوجه إلى رب کرنے ، نئے اور پرانے زر و دولت سے قطع تعلق کا ارادہ کرنے ، صلاح وخیر کی نشر و اشاعت ، فساد العبيد۔ وقـطـع الـتـعـلـق مـن کرنے، اللہ کی اطاعت پر پوری قوت اور مکمل الطريف والتليد۔ والقيام على طاعة الله بالقوة الجامعة۔ تیاری سے ڈٹ جانے ، اور اپنے جمع کردہ لشکروں والعدة الكاملة۔ والصول على اور اکٹھی کی ہوئی جماعتوں کے ساتھ شیطان کی