سنن ابن ماجہ (جلد اوّل)

Page 70 of 504

سنن ابن ماجہ (جلد اوّل) — Page 70

سنن ابن ماجه جلد اول 70 مقدمة المؤلف جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ کی خبر ہمارے پاس کون لائے گا؟ حضرت زبیر نے وَسَلَّمَ يَوْمَ قُرَيْظَةَ مَنْ يَأْتِينَا بِخَبرِ الْقَوْمِ عرض کیا میں۔آپ نے (دوبارہ) فرمایا (اس) قوم فَقَالَ الزُّبَيْرُ أَنَا فَقَالَ مَنْ يَأْتِينَا بِخَبَرِ الْقَوْمِ کی خبر ہمارے پاس کون لائے گا؟ حضرت زبیر فَقَالَ الزُّبَيْرُ أَنَا ثَلَاثًا فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّه نے عرض کیا میں۔(ایسا) تین مرتبہ (ہوا)۔پھر عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِكُلِّ نَبِيٍّ حَوَارِي وَإِنَّ حَوَارِي نبی ﷺ نے فرمایا ہر نبی کا حواری ہوتا ہے اور میرا ردو الزبير حواری زبیر ہے۔123 : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو :123 حضرت عبداللہ بن زبیر سے روایت ہے مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ که حضرت زبیر نے بیان کیا کہ احد کے دن عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنِ الزُّبَيْرِ قَالَ لَقَدْ رسول اللہ ﷺ نے میرے لئے اپنے ماں باپ کو جَمَعَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جمع کر دیا۔أَبَوَيْهِ يَوْمَ أُحُدٍ :124 124: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَهَدِيَّةُ بْنُ ہشام بن عروہ اپنے والد سے روایت عَبْدِ الْوَهَّابِ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيْنَةَ کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ حضرت عائشہ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَتْ نے فرمایا اے عروہ ! تمہارے دو بزرگ - عَائِشَةُ يَا عُرْوَةُ كَانَ أَبَوَاكَ مِنَ الَّذِينَ حضرت ابوبکر اور حضرت زبیر اُن لوگوں میں اسْتَجَابُوا لِلَّهِ وَالرَّسُولِ مِنْ بَعْدِ مَا أَصَابَهُمْ سے ہیں جنہوں نے اللہ اور رسول ﷺ کے حکم پر الْقَرْحُ أَبُو بَكْرِ وَالزُّبَيْرُ اپنے زخمی ہونے کے بعد بھی لبیک کہا 2 ضيا انا 2997 كتاب فضائل اصحاب النبي باب مناقب الزبير بن العوام 3719 كتاب المغازى باب غزوة الخندق 4113 كتاب اخبار الآحاد باب بعث النبي ة الزبير طليعة وحده 7261 مسلم كتاب فضائل الصحابة باب من فضائل طلحة و زبير 4422 ترمذی كتاب المناقب باب مناقب زبير بن العوام 3744، 3745 123 تخريج : بخاری کتاب المناقب باب مناقب الزبير بن العوام 3720 مسلم كتاب فضائل الصحابة باب فضائل طلحه وزبير رضي الله عنهما 4423 ترمذى كتاب المناقب باب مناقب الزبير بن العوام 3743 124 تخريج : بخارى كتاب المغازى باب الذين استجابوا لله والرسول من بعد ما اصابهم القرح 4077 مسلم كتاب فضائل الصحابة باب من فضائل طلحة والزبير 4426، 4427 1 جمع کرنے سے فداكَ آبِى وَأُمِّي تم پر میرے ماں باپ فداہوں کی طرف اشارہ ہے۔2۔یہ اشارہ اس آیت کی طرف ہے مِنهُم مَنْ قَضَى نَحْبَهُ وَمِنْهُمْ مَنْ يَنتَظِرُ (الاحزاب :24) کہ ان میں سے کچھ لوگوں نے اپنی جاں ناری کا عہد پورا کر دیا اور کچھ ایسے ہیں جو انتظار میں ہیں۔